محمد تابش صدیقی
منتظم
1966 سٹینڈرڈ بینک
سیاسی ہونے کی وجہ سے رومانہ چوہدری والی ریٹنگ دی ہے
اس بینک کو حبیب بینک نے اپنے اندر سمو لیا تھا۔1966 سٹینڈرڈ بینک
میں نے سوچا خوامخواہ رومانہ چوہدری کو تکلیف دوں اسلئے خود ہی دے دیarifkarim
آج سے 'لائی لگ' کا خطاب بھی آپ کا ہوا
تو آپ نیکیاں کما رہے ہیں پھرمیں نے سوچا خوامخواہ رومانہ چوہدری کو تکلیف دوں اسلئے خود ہی دے دی
کیا یہ وہی کتاب ہے، جس کے کچھ صفحات بقولِ جج صاحب غائب ہیں۔ملک میں کتابوں کی فروخت اور خواندگی بڑھانے کا ایک نادر بلکہ "نادر شاہی" نسخہ
جی انہیں پانامہ نامی بکری کھا گئی تھیکیا یہ وہی کتاب ہے، جس کے کچھ صفحات بقولِ جج صاحب غائب ہیں۔
ہاہاہا۔
مرکزی دروازہ بنی گالہ
یا رائیونڈ دا محلمرکزی دروازہ بنی گالہ