فہد اشرف
محفلین
دھواں دار بھی تو ہو سکتا ہےدھواں ساز پہ بھی غور کیا جا سکتا ہے ۔
ویسے "دھواں نُما" بھی ایک آپشن ہے۔
دھواں دار بھی تو ہو سکتا ہےدھواں ساز پہ بھی غور کیا جا سکتا ہے ۔
ویسے "دھواں نُما" بھی ایک آپشن ہے۔
جب اردو میں اچھا بھلا سیگاری اور مدخن موجود ہے تو نئے لفظ کی کیا ضرورت ہے۔دھواں ساز پہ بھی غور کیا جا سکتا ہے ۔
ویسے "دھواں نُما" بھی ایک آپشن ہے۔
حسان خان کی محنت رنگ لے آئیجب اردو میں اچھا بھلا سیگاری اور مدخن موجود ہے تو نئے لفظ کی کیا ضرورت ہے۔
جب اردو میں اچھا بھلا سیگاری اور مدخن موجود ہے تو نئے لفظ کی کیا ضرورت ہے۔
زیک کی یاداشت اپنی عمر کے حساب سے غیر معمولی ہے
ایسے طعنے میں نے یا دیہات کی عمر رسیدہ و خدا نا رسیدہ خواتین کو مارتے دیکھا ہے یا پھر جدید لبرلز کو۔ یادداشت، نکتہ رسی، بلاغت اور جنگی حکمتِ عملی کا ایسا حسین امتزاج کہ اللہ ہی اللہ!
مجھے حیرت ہوتی ہے کہ زیک بھائی اتنی باتیں یاد کیسے رکھ لیتے ہیں۔ عین موقع پر کھٹ سے الاہنا آتا ہے۔ اور وہ بھی ایسا کہ تا تریاق از عراق آوردہ شود، مار گزیدہ مردہ شود۔ مذاق کی بات نہیں، واقعی حیرت ہے۔ آپ بھی ذرا غور کر کے دیکھیں۔ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے!
اچها تو وقت کی پابندی صرف میڈیکل والوں پر۔ ۔۔۔۔ نان میڈیکل والے ۔۔۔۔
پاکستانی رشتہ دار نکالنے میں بہت ماہر ہیں
جو ہن پاکستان میں برس رہا ہے اس کا تو یہ شمہ بھر بھی نہیں۔حد گئی ہو بھئی
بھئی امیرالمومنین ہیں۔ انکے لئے یہ کرامت کونسی بڑی بات ہےحد ہو گئی بھئی
ابر آلود صحافت!حد ہو گئی بھئی
بھئی اگر ہمارا وزیراعظم تاجکستان کے لیے خوش بختی کی علامت ہے تو وہ اُسے لے لیں ہم بسر و چشم و دل و جان سے دینے کو تیار ہیںصالح ظافر کو کوئی بتائے کہ تلوے چاٹنے کے اور بھی معتبر طریقے ہیں۔ اس کے لئے چول مارنا ضروری نہیں۔
اور اگر تاجکستان کے عوام صالح ظافر صاحب کو بھی رکھ لیں تو ہم 'چندہ' کر کے کچھ رقم دینے پر بھی آمادہ ہیں!بھئی اگر ہمارا وزیراعظم تاجکستان کے لیے خوش بختی کی علامت ہے تو وہ اُسے لے لیں ہم بسر و چشم و دل و جان سے دینے کو تیار ہیں
اسی طرح کی زباندانی سے ہی جہاز کا چُوٹا (جھولا) ملتا ہے ہر بار۔حد ہو گئی بھئی
یہ چیز!!!!بھئی اگر ہمارا وزیراعظم تاجکستان کے لیے خوش بختی کی علامت ہے تو وہ اُسے لے لیں ہم بسر و چشم و دل و جان سے دینے کو تیار ہیں
بلکہ بائے ون گیٹ ون کےطور پہ موجودہ یا سابقہ صدر میں سے کسی ایک کو بھی مفت میں دینے کو تیار ہیں۔ ساتھ میں ڈیڑھ لیٹر پیپسی بھی فری میں دیں گے۔اور اگر تاجکستان کے عوام صالح ظافر صاحب کو بھی رکھ لیں تو ہم 'چندہ' کر کے کچھ رقم دینے پر بھی آمادہ ہیں!