arifkarim
معطل
دانیال عزیز اور فلم ڈون کے راگھون کی مماثلت کی وجہ سے مجبوراً دیکھنا پڑتا ہے۔ مغربی پیروڈی شوز میں وہ بعد کہاں جو پاکستانی سیاست دان فراہم کرتے ہیںپهر تو آپ کو ضرور چیک کروانی چاہیئے کہ آپ ٹی وی بهی دیکهتے ہیں
دانیال عزیز اور فلم ڈون کے راگھون کی مماثلت کی وجہ سے مجبوراً دیکھنا پڑتا ہے۔ مغربی پیروڈی شوز میں وہ بعد کہاں جو پاکستانی سیاست دان فراہم کرتے ہیںپهر تو آپ کو ضرور چیک کروانی چاہیئے کہ آپ ٹی وی بهی دیکهتے ہیں
اس کا مطلب ہے کہ یہ نکاح نامہ بھی چیک کرتے ہیںہے کوئی مائی دا لعل ؟
کیا اداکاری کروانی ہے؟
سلام ہے ان صاحب کو۔
کمال کر دِتا صاحبِ اشتہار نے۔
نواز شریف شائد انہی ڈاکٹروں کے خوف سے پاکستان میں علاج نہیں کرواتے۔کمال کر دِتا صاحبِ اشتہار نے۔
پس ثابت ہوا کہ اشتہار لکھنے والا بھی سموکر ہےسگریٹ کا ذکر ہی نہیں
تبھی شاید شیئر کردیا گیا
سموکر کو اردو میں "دھواں دار" یا "دھواں باز" کہا جا سکتا ہے کیا؟پس ثابت ہوا کہ اشتہار لکھنے والا بھی سموکر ہے
دھواں چھوڑ کیسا رہے گا؟سموکر کو اردو میں "دھواں دار" یا "دھواں باز" کہا جا سکتا ہے کیا؟
سموکر کو اردو میں "دھواں دار" یا "دھواں باز" کہا جا سکتا ہے کیا؟
جب سگریٹ نوش اور سگریٹ نوشی جیسے دل پذیر الفاظ پہلے سے موجود ہیں تو پھر یہ دھواں سا کیوں اُٹھ رہا ہے؟دھواں چھوڑ کیسا رہے گا؟
دھواں ساز پہ بھی غور کیا جا سکتا ہے ۔دھواں چھوڑ کیسا رہے گا؟
زباندانی میں ارتقاء کا عمل نہ کبھی رکا ہے، نہ رکے گا۔جب سگریٹ نوش اور سگریٹ نوشی جیسے دل پذیر الفاظ پہلے سے موجود ہیں تو پھر یہ دھواں سا کیوں اُٹھ رہا ہے؟
جی آپ اس چکر میں اپنے گھوڑے دوڑاتے رہیے میں بھی سگریٹ سلگا کر کچھ سوچتا ہوںزباندانی میں ارتقاء کا عمل نہ کبھی رکا ہے، نہ رکے گا۔