فیصل عظیم فیصل
محفلین
یہ خبر عراق اور اریٹیریا کے متعلق بھی وائرل ہو چکی ہے جبکہ یہاں دی جانے والی اخباری کٹنگ ایڈیٹیڈ بھی ہے.
ف سے فائدہ یہ بھی ہے کہ بورڈ سے اطلاع بھی بہم پہنچا دی گئی اور جائے مقام کا تعین بھی کر دیا گیا۔
بھیا ہمارے اس کارخیر کا سال 2009 میں منطقی انجام ہوچکا ،محمد عرفان اصغر ۔۔۔محمد عدنان اکبری --- م ع ا
بھیا ہمارے اس کارخیر کا 2009 میں منطقی انجام ہوچکا ،
الفاظ پر غور فرمائیے۔بھیا ہمارے اس کارخیر کا سال 2009 میں منطقی انجام ہوچکا ،
اوپر ڈگری بھی خاندانی ہی لگ رہی ہےفیملی کلینک
سخاوت کی نشانیبلاعنوان ۔۔۔!!!
اردو کا اللہ حافظ ہے۔اردو زبان کا تو بس اللہ حافظ ہے!
دفع 144 نافظ ہے اور اردو کا اللہ حافذ ہےاردو کا اللہ حافظ ہے۔
فرقان بھائی کا کیپشن بعد میں پڑھا۔
یعنی اردو "دفعہ" ہو جائے۔دفع 144 نافظ ہے اور اردو اللہ حافذ ہے