ایڈز دکھاتی ہے اباس کو کیا ہوا۔ اب نہیں ہوتی اس سے؟
ایڈز دکھاتی ہے اباس کو کیا ہوا۔ اب نہیں ہوتی اس سے؟
متعلقہ تصویر الگ سے پوسٹ کر دیں تاکہ اس پر ہنسا جا سکے۔ یہ مراسلہ تو محبتوں کی نذر ہو گیا۔
آپ کی یہ کاوشیں آپ کے ذہین میں یادگار رہے گی مگر شاید محفل پر زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکے۔
آپ کا حکم سر آنکھوں پر!متعلقہ تصویر الگ سے پوسٹ کر دیں تاکہ اس پر ہنسا جا سکے۔ یہ مراسلہ تو محبتوں کی نذر ہو گیا۔
فیک لگ رہی ہے
اجازت نامے کے نیچے بنی "سمائلی" کی وجہ سے۔ ظاہر ہے کسی آفیسر کا کام تو نہ ہوگافیک لگ رہی ہے
فیس کس سے زیادہ لیتے ہیں؟ارے بھئی، کلینک ہو تو ایسا ہو!
کمال شمال نہیں ہو گیا یہ توارے بھئی، کلینک ہو تو ایسا ہو!
یہ کوئی چین ہے شاید ۔ہمارے ہاں بھی اسی نام سے ایک ریسٹورینٹ کھل گیا ہے