FB_IMG_1520600675604.jpg
 
فرقان احمد

محفلین

غالباً اردو میں صرف یہ لکھوایا گیا ہو گا کہ 'صرف پک اینڈ ڈراپ کیلئے' اور ایک اضافی نوٹ بھی ہو گا کہ 'گاڑی کھڑی کرنا منع ہے'۔ تاہم، بورڈ پر لکھائی کرنے والے کو اس سے کیا لینا دینا! پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق وغیرہ! :)
 
یاز

یعنی "روکو مت جانے دو" سے ملتی جلتی صورتحال ہے۔
 
سید عمران

ارے ارے ٹھہرو...
پہلے معلوم تو کرلو...
کہیں یہ بورڈ لکھنے میں عدنان بھائی کا تو ہاتھ نہیں؟؟؟
 
غالباً اردو میں صرف یہ لکھوایا گیا ہو گا کہ 'صرف پک اینڈ ڈراپ کیلئے' اور ایک اضافی نوٹ بھی ہو گا کہ 'گاڑی کھڑی کرنا منع ہے'۔ تاہم، بورڈ پر لکھائی کرنے والے کو اس سے کیا لینا دینا! پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق وغیرہ! :)
حسنِ ظن کی انتہا۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
Top