فہد اشرف

محفلین
13.2_18_072.jpg
پھر بھی اچھے لیڈرز کے ملنے کی امید کم ہی ہے۔ ہم نے یونیورسٹی کے طلبہ یونین کو دیکھا ہے جہاں ووٹرز صد فیصد لٹریٹ ہوتے ہیں۔ امیدوار بھی زیادہ تر ریسرچ اسکالرز ہی ہوتے ہیں لیکن وہ یونیورسٹی کے سب سے بدعنوان طالب علم ہوتے ہیں یا ہو جاتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

شاہد شاہ

یہ بنیادی طور پر کلچر کا مسئلہ ہے۔ نظام تو وہی ہے جو مغرب کی کامیاب جمہوریت میں ہوتا ہے
 
فاخر رضا

محفلین
شاہد شاہ جس جارہانہ انداز سے مختلف لڑیوں میں کھیل رہے ہیں اس سے ایک پرانے معطل کھلاڑی یاد آگئے. اگر یہی انداز رہا تو بہت جلد ایمپائر ریڈ کارڈ دکھا سکتے ہیں. اس وقت انہیں چوکے چھکے کی بجائے سنگل کھیلنا زیادہ کامیابی دلا سکتا ہے مگر ایسا لگتا ہے کہ ایمپائر اس وقت ان کے متعلق آپس میں بات جیت میں مصروف ہیں بہت جلد کوئی فیصلہ آئے گا اور پھر کوئی اور نام
 
سید عمران

کیا بہروپ بدل کر اس طرح کسی کے یہاں آجانا کرپشن کے زمرے میں نہیں آتا؟؟؟
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت...
یاد ہے نا کہ ان ہی کے باعث محفل پر ایک زمانے میں کیسا کہرام مچا تھا...
اب تک بہت سے پیارے محفلین آزردہ طبع ہونے کے باعث محفل پر نہیں آرہے ہیں...
ان کو بار بار نکالا جاتا ہے اور یہ پھر کس ڈھٹائی سے بار بار نقب لگا کر آجاتے ہیں...
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!!!
 
پوچھتے کیا ہو مذہب اقبال
شرم تم کو مگر نہیں آتی
اس مراسلے سے یہ بگڑا ہوا شعر یاد آگیا
 
ویسے تو یہ ایک الگ لڑی کا مواد ہے-

IMG_20180314_164730.jpg
عبد اللہ بھائی مراسلہ نگار کی علمیت دیکھیں۔ پہلے دو "گھڑنت" اقوال میں علامہ مناوی اور ابن جوزی کا نام لکھا، بعد کے مراسلے میں کسی بھی نام کا تکلف نہیں کیا۔

شاید انہی دو کے نام آتے ہوں گے۔
 
یاز

باقی کے آگے وغیرہ وغیرہ لکھ سکتا تھا۔
 
فاخر رضا

محفلین
عبد اللہ بھائی مراسلہ نگار کی علمیت دیکھیں۔ پہلے دو "گھڑنت" اقوال میں علامہ مناوی اور ابن جوزی کا نام لکھا، بعد کے مراسلے میں کسی بھی نام کا تکلف نہیں کیا۔

شاید انہی دو کے نام آتے ہوں گے۔
باتیں ٹھیک ہیں یا غلط
 
سید عمران

محفلین
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔
لوح قلم، لوہے قلم

عدنان بھائی اس سے پہلے کہ سید عمران صاحب آئیں، آپ جلدی سے اس اخبار سے لاتعلقی کا اعلان کر دیں۔:):)
ارے ارے ٹھہرو...
ایسی بھی کیا جلدی ہے...
اس موئے لوہے کے قلم سے تو ذرا نمٹنے دو!!!
 
Top