یاز

محفلین
آپ کو اس لینز کی ضرورت تھی
800mm-1300.jpg
آپ ان کو مفتی منیب الرحمان تو نہیں سمجھ بیٹھے؟
 
ہائیکنگ کے بعد وہیں بیٹھ کر مونگ پھلیاں اور کینو کھائے گئے۔
IMG-20161212-WA0091_zpsct2fhvcm.jpg~original

جی درست پہچانے۔ درمیان میں تابش صدیقی صاحب تشریف فرما ہیں۔ میرے دائیں جانب میرے سے بڑے بھائی، اور بائیں جانب سب سے بڑے بھائی بیٹھے ہوئے ہیں۔
سامنے مونگ پھلیاں اور ہاتھ میں کینو دیکھے جا سکتے ہیں۔ :)
تابش بھائی درمیان والے آپ ہیں ناں جو کاکول ٹوپی پہنے ہوئے مسکرارہے ہیں۔
 
چلیں اب آپ باقاعدگی سے تصاویر تو پوسٹ کریں گے
زیک سر ،اب آپ بھی اپنے امریکہ گھومنے پھرنے کی تصویریں لگا یئے نا۔ سچی بڑا شوق ہے امریکہ اور گوری گوری میم صابوں کو دیکھنے کا ۔ یہاں پاکستان میں تو زیادہ تر کالی کلوٹی گرلز ہیں ۔I don't like'em .And if ever in ma life ,I happen to be unfortunate enough to get married ,I'll prefer a white girl.
 
کیوں زیک سر ، اس میں ناپسند کرنے والی کون سی بات ہے بھلا ؟
جب میں خود گورا ہوں تو شادی کاہے کو کالی لڑکی سے کروں ؟
 
شاہد شاہ

محفلین
زیک سر ،اب آپ بھی اپنے امریکہ گھومنے پھرنے کی تصویریں لگا یئے نا۔ سچی بڑا شوق ہے امریکہ اور گوری گوری میم صابوں کو دیکھنے کا ۔ یہاں پاکستان میں تو زیادہ تر کالی کلوٹی گرلز ہیں
امریکہ میں پاکستان سے بھی زیادہ کالی کلوٹیاں ہیں، انسے شادی کرنا پسند کریں گے؟
 
Top