محمد وارث
لائبریرین
چلیں ہم سگریٹ کی جنت مانگ لیتے ہیں، آپ "آگ" مانگ لیں!سگریٹ جلانے کے لیے آگ بھی چاہئے!!!
چلیں ہم سگریٹ کی جنت مانگ لیتے ہیں، آپ "آگ" مانگ لیں!سگریٹ جلانے کے لیے آگ بھی چاہئے!!!
آگ تو لگی ہی رہتی ہے۔سگریٹ جلانے کے لیے آگ بھی چاہئے!!!
جی جی بقول گلزار صاحبآگ تو لگی ہی رہتی ہے۔
گلزار صاحب ہیپاٹائٹس کی علامات بیان کر رہے تھے شاید۔جی جی بقول گلزار صاحب
بیڑی جلائ لے جگر سے پیا
جگر ما بڑی آگ ہے
نارنجی سورج مکھی؟ کیا پینٹ کیا ہے اسے؟
دونوں طرفآگ تو لگی ہی رہتی ہے۔
یہ سورج مکھی نہیں ہے۔ اس کی نسبت چھوٹا پھول ہے۔نارنجی سورج مکھی؟ کیا پینٹ کیا ہے اسے؟