آج صبح بارش شروع ہوئی، جو دوپہر تک لگاتار جاری رہی۔ ساتھ ہی مری اور کشمیر میں برفباری بھی ہوئی ہے، جس کے سبب ٹھنڈ میں اضافہ ہوا ہے۔
دوپہر کو بارش رکنے کے بعد مطلع معمول سے زیادہ صاف ہو گیا جس کی وجہ سے مری اور کشمیر کی برف تک دکھائی دے رہی تھی۔
کچھ تصاویر آج کی

صبح دفتر جاتے ہوئے دھندلائے ہوئے ایمان، اتحاد اور تنظیم
 

زیک

مسافر

واپس گھر پہنچ کر بھی چین نہ آیا۔ چھت پر چلا گیا۔
معلوم ہوا کہ کشمیر کی طرف بھی برف پڑی ہے۔
اس کیمرے سے ایسی برف ہی دکھا سکتا تھا۔
آپ کو اس لینز کی ضرورت تھی
800mm-1300.jpg
 
Top