بارش کے بعد دفتر کی چھت سے اسلام آباد کا منظر
منظر میں دائیں جانب سے پاکستان کا بلند پرچم، پاکستان مانومنٹ، بلیو ایریا کی عمارات، سینٹارس، سینٹارس کے عقب میں فیصل مسجد اور اس کے عقب میں مارگلہ ہلز، آسمان پر بادل اور پہاڑ پر بادلوں کا عکس موجود ہیں۔
 

پچھلے ہفتے اچانک سادھو کا باغ، شاہ اللہ دتہ ٹاؤن جانے کا پروگرام بن گیا۔ اگلی کچھ تصاویر میں وہاں کی سیر۔
شاہ اللہ دتہ ٹاؤن می ایک تالاب کا منظر
 
Top