ایک پھیلا ہوا درخت۔ جسے تصویر میں سمونے کے لیے کافی پیچھے جانا پڑا۔
محمد تابش صدیقی منتظم فروری 16، 2019 #961 ایک پھیلا ہوا درخت۔ جسے تصویر میں سمونے کے لیے کافی پیچھے جانا پڑا۔
محمد تابش صدیقی منتظم فروری 16، 2019 #967 سید عمران نے کہا: یہ جگہ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوپر بتایا ہے۔ سادھو کا باغ، شاہ اللہ دتہ ٹاؤن
سید عمران نے کہا: یہ جگہ؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوپر بتایا ہے۔ سادھو کا باغ، شاہ اللہ دتہ ٹاؤن
عرفان سعید محفلین فروری 16، 2019 #970 محمد تابش صدیقی نے کہا: رات، بارش، سڑک اور گاڑی کی ہیڈ لائٹ کی روشنی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمال ہے!
محمد تابش صدیقی نے کہا: رات، بارش، سڑک اور گاڑی کی ہیڈ لائٹ کی روشنی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کمال ہے!
سردار محمد نعیم محفلین فروری 16، 2019 #973 محمد تابش صدیقی نے کہا: ایک اور غار مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غار میں شیر نہیں تھا !!!
سردار محمد نعیم محفلین فروری 16، 2019 #975 محمد تابش صدیقی نے کہا: اوپر ریزورٹ سے ایک پہاڑی کی چوٹی کا منظر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ بہت خوبصورت منظر !!!
محمد تابش صدیقی نے کہا: اوپر ریزورٹ سے ایک پہاڑی کی چوٹی کا منظر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ بہت خوبصورت منظر !!!
محمد تابش صدیقی منتظم فروری 16، 2019 #977 سر سبز درختوں میں کچھ درخت خزاں کی موجودگی کا اعلان کرتے ہوئے۔
سردار محمد نعیم محفلین فروری 16، 2019 #979 محمد تابش صدیقی نے کہا: ایک مالٹے کا درخت۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللّٰہ اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
محمد تابش صدیقی نے کہا: ایک مالٹے کا درخت۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللّٰہ اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے
محمد تابش صدیقی منتظم فروری 16، 2019 #980 واپسی پر تالاب میں موجود بطخوں کی تصویر لینے کی کوشش کی، مگر وہ گولی کی رفتار سے فرار ہو گئیں۔ شاہ اللہ دتہ ٹاؤن کی تصاویر کا اختتام
واپسی پر تالاب میں موجود بطخوں کی تصویر لینے کی کوشش کی، مگر وہ گولی کی رفتار سے فرار ہو گئیں۔ شاہ اللہ دتہ ٹاؤن کی تصاویر کا اختتام