دعوت کی تصاویر کہاں ہیں تابش بھائی؟؟ :heehee:
IMG-20190116-201304.jpg

رہ گئی تھی۔ :D
 
سید عمران

محفلین
اشیاء کے نام؟؟؟
ذائقہ کیسا تھا؟؟؟
دائیں سے بائیں
تھوڑی سی جھلک روٹیوں کی، مختلف طرح کی چٹنیاں، افغانی سیخ کباب، لاہوری فش فرائی، مرغ مکھنی ہانڈی، چنیوٹی مٹن کنہ، اور اس سے اوپر کی جانب بھی مختلف چٹنیاں۔

ذائقہ سب چیزوں کا بہترین۔
 
احسان قمی

محفلین
بادل اور سورج کی کشمکش مجھے بہت بھاتی ہے. اگر زیادہ تصاویر اس حوالے سے پوسٹ ہوں تو برداشت کیجئے گا.
20161126_163913_zpsrxrvszvn.jpg
بہت خوبصورت مگر یہ حسین منظر دیکھتے ہی نہ جانے کیوں وہ شعر یاد آگیا جو آپ نے لگا رکھا ہے ظہیر احمد صاحب کا اور پھر سوچا کہ اگر کرن زمین سےمخصوص نہ ہوتی تو سورج نہ ڈھلتا اور نہ ہی دلاویزشام کا حسین منظرہوتا اور نہ ہی خوبصورت صبح کا سحرانگیز سما شاید شاعر نے یہ چیز نہیں سوچی خیر مثال میں مناقشہ نہ ہو تو بہتر ہے مگر کبھی کبھی کچھ چیزوں سے غض نظر مشکل ہوتا ہے
 
آپ کی بات بجا ہے۔ مگر شاعر جس پہلو سے جو پیغام دینا چاہ رہا ہے وہ بھی بڑا واضح اور اچھا ہے۔
کائنات کے مظاہر سے انسان کئی پہلو سے سبق حاصل کر سکتا ہے۔ :)
 
Top