یومِ پاکستان کی تیاریاں شروع
20170315_102016_HDR.jpg
 

آصف اثر

معطل
چشمہ پر بنائی گئی مصنوعی آبشار
20170209_144656_HDR_mh1486645225137_zpsfh8drzy5.jpg
یہ تو کچھ زیادہ ہی مصنوعی کردیا ہے انہوں نے۔

غاروں سے اوپر جا کر نئے ہوٹلز بن رہے ہیں. وہاں سے کچھ مناظر
20170209_145210_HDR_zpsqvxvpbst.jpg
لگ بھگ اپنا گاؤں یاد دلادیا تابش بھائی۔

کیوں ڈرارہے ہیں !

اس وقت اسلام آباد کا موسم
20170309_170130_HDR_zpsnsgcqdy4.jpg
ڈرون فوٹوگرافی!
 
یہ تو کچھ زیادہ ہی مصنوعی کردیا ہے انہوں نے۔
دراصل پانی کے بہاؤ کے لیے رستہ بنایا ہوا ہے.
لگ بھگ اپنا گاؤں یاد دلادیا تابش بھائی۔
:)
سامنا کرنے کی ہمت دلانا مقصود ہے. :)
وائڈ اینگل کیمرہ.
 
تصویر نمبر 1: آج کل آپ کو اسلام آباد میں جا بجا یہ تین پھول گھاس پر بچھے نظر آئیں گے۔ پیلا، سفید اور جامنی۔ (پھولوں کے نام سے ناواقف ہوں۔)
20170331_090357_HDR_zpstlhzutdb.jpg
 
آخری تدوین:
Top