محمد تابش صدیقی
منتظم
دوسری تصویر: بادل ہمارے اوپر سے گزر رہے ہیں.
بالکل کسی جادوئی منظر کی مانند!!!کل اسلام آباد کا منظر
بادلوں کے ایک بڑے ٹکڑے نے تقریباً پورا اسلام آباد کراس کیا.
پہلی تصویر. بادل دائیں جانب ہیں.
تیسری تصویر۔۔۔
کسی جادوگر بادشاہ کا اڑن تخت۔۔۔
فینٹسی ورلڈ ۔۔۔
بہار ہو اور ذکرِ گلاب نہ ہو
شکریہ جنابواؤ۔۔۔
ہر تصویر زبردست۔۔۔