محمد تابش صدیقی
منتظم
سفید محل سوات سے ملحقہ ایک آبشار

اس خزاں رسیدہ رستے میں عجیب کشش ہے ، ایسا لگتا ہے جیسے یہ پرسکون گھنہ راستہ اپنے آپ میں ہی ایک منزل ہےتازہ تازہ.
![]()
شکریہ ظہیر بھائی۔ماشاءاللہ تمام تصاویر خوب ہیں
اس خزاں رسیدہ رستے میں عجیب کشش ہے ، ایسا لگتا ہے جیسے یہ پرسکون گھنہ راستہ اپنے آپ میں ہی ایک منزل ہے
شکریہ خان صاحب.بہت ہی خوبصورت تصاویر.