ابن توقیر

محفلین
بہار ہو اور ذکرِ گلاب نہ ہو
کدھر ہے؟ کدھر ہے؟

ویسے بہار بیگم کا تو کچھ نہیں کہہ سکتا پر کل سے ہونے والی تیزبارشوں سے کچھ گرمی کی شدت ٹوٹی ہے۔تیز ہوا نے گندم کی فصل کو بھی نقصان پہنچایا ہے پر موسم کافی خوشگوار ہوگیا ہے فی الحال۔
 
Top