کل سہ پہر گھر سے باہر نکلا تو یہ مجھے دیکھ رہا تھا، جبکہ سورج مخالف سمت میں تھا۔
آج صبح باہر نکلا، تب بھی یہ مجھے ہی دیکھ رہا تھا۔ حالانکہ سورج اوپر تھا۔
 
جاسمن

لائبریرین
یہ کیا چکر ہے بھئی؟
جب بھی میں نواں صفحہ کھول کے پہلی تصویر کی ریٹنگ کا بٹن دباتی ہوں تو کچھ یوں ہوجاتا ہے۔۔۔۔کئی بار آزما چکی ہوں۔
Screenshot_20180930-201639.jpg
 
جاسمن

لائبریرین

کل سہ پہر گھر سے باہر نکلا تو یہ مجھے دیکھ رہا تھا، جبکہ سورج مخالف سمت میں تھا۔
آج صبح باہر نکلا، تب بھی یہ مجھے ہی دیکھ رہا تھا۔ حالانکہ سورج اوپر تھا۔

بہت بہت بہت ہی خوبصووووووورت!
زبردست پہ ڈھیروں زبریں۔
لاجواب۔
بے مثال۔
 
La Alma

لائبریرین

کل سہ پہر گھر سے باہر نکلا تو یہ مجھے دیکھ رہا تھا، جبکہ سورج مخالف سمت میں تھا۔
آج صبح باہر نکلا، تب بھی یہ مجھے ہی دیکھ رہا تھا۔ حالانکہ سورج اوپر تھا۔
یہ ضرور آپ پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ پتا کروائیں یہ پودا کہیں آپ کی بیگم نے تو نہیں لگوایا ہوا۔ :)
 
ہو سکتا ہے ان کی لاعلمی میں یہ پھول ان کا تعاقب بھی کرتا ہو۔ :)
ویسے اس کے آس پاس بھنگ ہی اگی ہوئی ہے۔ کوئی پتہ نہیں، زیادہ پی ہوئی ہو۔ :)
 
Top