عسکری
معطل
تو اب چلیں جائیں ہم بھجوا رہے ہیں کس کس نے جانا ہے نکالو 10 لاکھ ایڈوانس 10 وہیں پہنچ کر دینانیرنگ خیال نے نجانے مجھے کیوں ٹیگ کردیا جبکہ میں کینیڈا کبھی گیا ہی نہیں
تو اب چلیں جائیں ہم بھجوا رہے ہیں کس کس نے جانا ہے نکالو 10 لاکھ ایڈوانس 10 وہیں پہنچ کر دینانیرنگ خیال نے نجانے مجھے کیوں ٹیگ کردیا جبکہ میں کینیڈا کبھی گیا ہی نہیں
ہمیں عجم سے عجمی ملک پھر عرب ملک جانے کا تجربہ ہے اسکے علاوہ کچھ نہیں جانتے اسلیئےآپکو کیوں رونا آ رہا ہے عسکری بھائی کہیں نہیں جا رہے بھئی ہم یہاں ناک مین دم کیے رکھیں گے اپنے آفیسروں اور فورم والوں کے
بھائی جان بتا چکا ہوں۔ جیسا کہ لگتا ہے کہ آپ کےدوست سعودیہ میں اچھی جاب کر رہے ہیں اور معقول کما رہے ہیں۔ تو اگر تو ان کی کل ترجیح مزید پیسا کمانا ہے تو میں انہیں کینیڈا یا کسی بھی دوسرے ملک محض اس وجہ سے ہجرت کرنے کا مشورہ ہرگز نہیں دوں گا۔آپ مائنڈ نا کریں بھائی جان بتائیں ذرا ۔
مجھے تو وہاں جانے کیے لیے ویزا تک درکارنہیں تو رقم کس خوشی میں ادا کروںتو اب چلیں جائیں ہم بھجوا رہے ہیں کس کس نے جانا ہے نکالو 10 لاکھ ایڈوانس 10 وہیں پہنچ کر دینا
ارے یار میں اسے گولی دینے کی بات کر رہا تھا ۔ اچھا اب تک مجھے جو بات سمجھ آئی ہے وہ یہ ہے
کینیڈا جایا جا سکتا ہے ایجنٹ کے تھرو اگر وہ جعلی ڈاکومنٹس بنا کر آپکو سکلڈ شو کر دے اور ویز لگ جائے تو کیونکہ ویزا وہ لوگ اپنی مرضی سے لگاتے ہیں سال دو سال بھی لے لیتے ہیں ۔ مطلب انتظار کی سولی - پر وہاں جا کر دور دراز کہیں الیکٹریشن پلمبر بن کر ہی دن گزارے جائیں گے اور 2 سال بعد پاسپورٹ مل جائے گا ایسے نا؟
سب سے عجیب و غریب ہے کینیڈا کا ویزہ سسٹم ، پہلے تو آپ انکی لمبی skilled لسٹ میں سے کسی ایک کیٹاگری میں پورا اترتے ہوں ، جو کہ اکثر تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ ، خیر پورا نہیں بھی اترتے تو 2 نمبر ڈاکیومنٹ بنا کہ ایجنٹ آپ کو پورا اور انکے شیشے میں اتار لیتے تھے
لیکن وہ بھی اب بڑے سیانے ہو گئے ہیں ، انھوں نے اس روٹ پر فلحال "ڈکا" لگا دیا ہے۔
http://www.cic.gc.ca/english/immigrate/skilled/complete-applications.asp
اب دوسرا رستہ رہ جاتا ہے سپانسرڈ ورک کا ، اسکا حال بھی تقریبا یوکے والا ہی ہے۔۔
بھائی جان آپ کی بہت مہربانی بس اور میری سوچ طرز سعودی نہیں پاکستانی ہے۔ میں بس اسے مثال دے کر اور کی بات بتانا چاہتا ہوں جو وہاں ہیں ۔ ایسے تو میں کہہ دوں اسے پر وہ مجھے کہے گا تم ترکی سے آگے کب گئے تھے پیسا کمانا سچ میں بہت آسان نہیں پر گلف میں بہت پیسہ ہے ان سکلڈ ورکرز کے حساب سے ۔ اینی ویز بڑی مہربانی ۔بھائی جان بتا چکا ہوں۔ جیسا کہ لگتا ہے کہ آپ کےدوست سعودیہ میں اچھی جاب کر رہے ہیں اور معقول کما رہے ہیں۔ تو اگر تو ان کی کل ترجیح مزید پیسا کمانا ہے تو میں انہیں کینیڈا یا کسی بھی دوسرے ملک محض اس وجہ سے ہجرت کرنے کا مشورہ ہرگز نہیں دوں گا۔
کینیڈا بالخصوص اور ترقی یافتہ ممالک بالعموم ، محض اس ایک ترجیح کے لئے مناسب نہیں۔
اگر پوچھیں کہ میں یہاں کیوں ہوں تو میرا مقصد محض زیادہ پیسا کمانا نہیں۔ نہ محض جسمانی و نفسانی عیاشی میرا نصب العین ہے۔ جو کچھ مجھے چاہیے اور جو میری ترجیحات ہیں وہ آپ کی سعودی طرز فکر میں سمجھ نہیں آئے گا۔
ہاں مطلب وہ بھی بند ہے جان چھوٹیساری رات روندے رے مریا کوئی وی نئیں
آپ نے تو ہو بہو وہی بات کر دی جو آپ کے دوست نے کرنی تھی ، بھائی ذرا دوبارہ غور سے پڑھیں۔
لگی سمجھ۔۔
صبح صبح کس کا منہ دیکھ لیا ہمارے گاہک ہی عجیب آ رہے ہیں آجمجھے تو وہاں جانے کیے لیے ویزا تک درکارنہیں تو رقم کس خوشی میں ادا کروں
ہاں مطلب وہ بھی بند ہے جان چھوٹی
مغرب میں تو یہ کام ٹھیک نہیں ہاں ادھر قریب قریب چل جاتا ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آتا ہم جب واپس جانا چاہتے ہیں یہ پاگل کدھر آگے جانا چاہتے ہیںایک مشورہ عام!
غیر قانونی طور پر کہیں بھی ہجرت کرنے اورمقیم رہنے کی غلطی مت کیجیے۔ نقصان اٹھائیں گے۔
میں اس جاھل کو ایک اب بتا دوں گا کہ ویزے ہی بند ہیں توں پاگل مت بنجان تو ایجنٹ چھوڑ دے گا آپکے دوست کی پیسے ہضم کرنے کے بعد ، تے گل "فیر" تے پے جائے گی
میں اس جاھل کو ایک اب بتا دوں گا کہ ویزے ہی بند ہیں توں پاگل مت بن
بس یہی سمجھنا تھا یار مجھے تازہ صورت حال پتہ نہیں تھی ۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہاں کبھی کبھی بندے چاہیے ہوں اس کا لگ رہا ہو اور ہم اسے روک دیتے تو اچھی بات نا تھی ۔ اب سمجھ ائی کی حالت جوں کی توں ہے بلکہ بگڑی پڑی ہےویزے تو کھلے ہوئے ہیں ، لیکن صرف سپانسرڈ ورک پر، اور کسی کو ورک سپانسر کرنے کا ایک خاصہ لمبا پروسیجر ہے ، تو پہلے تو سپناسر ڈھونڈنا ہی مشکل ہے ، پھر "فلوس" بھی اسی حساب سے ، اور کوئی گارنٹی بھی نہیں۔
البتہ آپ کی بات سے میں صرف اس حد تک متفق ہوں کہ ویزے "آسان طریقے والے" بند ہیں
یہ بابا سرائیکی قوم ہے چاند پر بھی سیٹ ہو جاتی ہےوہاں کا موسم برداشت کرنا بھی بہت ہی مشکل کام ہے
میری کزن کو بارہ سال ہوگئے روز اپنے دکھڑے سناتی ہیں
سیٹل ہونا مشکل ہے وہاں
اگر انہوں نے ٹھان لی ہے تو وہ جا کر دم لیں گےیہ بابا سرائیکی قوم ہے چاند پر بھی سیٹ ہو جاتی ہے
بس یہی سمجھنا تھا یار مجھے تازہ صورت حال پتہ نہیں تھی ۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہاں کبھی کبھی بندے چاہیے ہوں اس کا لگ رہا ہو اور ہم اسے روک دیتے تو اچھی بات نا تھی ۔ اب سمجھ ائی کی حالت جوں کی توں ہے بلکہ بگڑی پڑی ہے
مطلب ایجنٹ امیر کرائیں گے اور کیا ۔ ایجنٹ بھی صرف پیپر بنوا دیتا ہے آگے کا کام خؤد کرانا ہوتا ہے جو انتظار طویل ہے ۔ ۔ چلو بھئی آسٹریلیا چلیں سنا ہے وہاں جلدی پہنچ سکتے ہیںاگر انہوں نے ٹھان لی ہے تو وہ جا کر دم لیں گے
میرے چاچو بھی سب چھوڑ چھاڑ وہاں جا رہے ہیں یہاں سب کچھ ہونے کے باوجود
لوگ اصل میں تو اب تجربات سے فائدہ اٹھانے کے بجائے اب خود تجربہ کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں