گویا آپ بھی منتظر ہیں؟
حضرت جی، میں بہت ہی مصروف آدمی ہوں اور مصروفیت کے باعث مجھے سونے کا وقت بھی کم ہی ملتا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں چیزیں پیش کرنے کے حوالے سے وعدے ایفاء ہونے سے رہ جاتے ہیں۔ میں اردو زبان و ادب کا استاد ہوں۔ میری تحقیقات و نگارشات ٹیلیویژن، اخبارات و رسائل اور انٹرنیٹ کے ذریعے گاہے ماہے منظر عام پر آتی رہتی ہیں، آپ کی نظر سے نہیں گزریں تو یہ ناچیز اس کے لئے قصوروار نہیں۔
رہی بات پیغام پہنچانے کی تو شیخ صاحب کو میری بات سمجھ نہیں آئے گی، آپ جیسے محبت کرنے والے انہیں بہتر سمجھا سکتے ہیں۔