کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

علی وقار

محفلین
وعلیکم السلام!
کر لیں چھریاں چاقو تیز!
ابھی سنا نہیں، رسید حاضر ہے!

تنقید کی شروعات اس بات کہ آپ نے عبدالروؤف بھائی کا نام ہی غلط لکھا ہے۔ دراصل یہ ویڈیو بنانا ایسا آسان نہیں، اس لیے ان باریکیوں کا پہلے سے خیال رکھنا بہتر ہوتا ہے۔ بعد میں ردوبدل مشکل ہو جاتا ہے۔

تعریف تو بعد میں ہو گی، اگر ہو گی۔

پس تحریر: ایک دم اصلاح کر لی گئی، نہ صرف عنوان میں، بلکہ ویڈیو میں بھی، ماشاءاللہ۔ اب تو مجھے بھی تدوین کرنا پڑ رہی ہے مراسلے میں۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

چھریوں سے ڈر ہی بہت لگتا ہے۔ بس اسی لیے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے روفی بھائی نے کافی اچھا پڑھا ہے۔ عاطف بھائی کے لیے مقابلے کی فضا بن گئی ہے۔
درخواست تو آپ سے بھی کی جا سکتی ہے۔
فرخ منظور بھیا سے بھی کی ہوئی۔ شاید فائل ابھی نیچے ہی دبی ہوئی ہے۔ اور جون ایلیا کا انتظار طویل ہوتا جا رہا ہے۔
 
علی وقار

محفلین

علی وقار

محفلین
@فرخ منظور بھیا سے بھی کی ہوئی۔ شاید فائل ابھی نیچے ہی دبی ہوئی ہے۔ اور جون ایلیا کا انتظار طویل ہوتا جا رہا ہے۔
آپ کو یاد ہو گا، عاطف بھائی، روفی بھائی، اور کئی دیگر نے اردو محفل پر مشاعرے میں حصہ لیا تھا، وہاں سے بعض شعراء کو اس کام کے لیے باقاعدہ ادبی حراست میں لیا جا سکتا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو یاد ہو گا، عاطف بھائی، روفی بھائی، اور کئی دیگر نے اردو محفل پر مشاعرے میں حصہ لیا تھا، وہاں سے بعض شعراء کو اس کام کے لیے باقاعدہ ادبی حراست میں لیا جا سکتا ہے۔
ایک ایک کر کے ان سے بھی درخواست کی جائے گی اگر سُنی گئی۔
اس مشاعرے والی لڑی سے نام تلاش کرتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ شعراء صرف مشاعرے ہی کے دنوں میں آتے ہیں اور مشاعرہ تو محفل پر ہو ہی نہیں رہا۔
 
جن دنوں مشاعرے نہیں ہوتے، شعراء زیادہ بے تاب ہوتے ہیں۔ یہی وقت ہے محترمہ گل۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

علی وقار

محفلین
صحہح ہے۔ صبح جاگنے کے بعد اس کام کو چائے پر فوقیت دی جائے گی ۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کوئی حامی بھرے نہ بھرے۔
خورشیداحمدخورشید بھیا بھی تو ہیں۔ ان سے کہیں؟
ٹیگ کر دیا ہے تو سمجھیں کہہ دیا۔ اکمل زیدی صاحب کو بھی کہہ دیکھیے۔ خلیل بھائی بھی مشاعرے میں شریک تھے۔ احسن بھائی بھی تھے غالباً۔ انڈیا سے اشرف صاحب بھی اس مشاعرے میں شامل تھے۔ امریکا سے صابرہ امین صاحبہ تھیں۔ اور بھی کئی احباب اس یادگار مشاعرے کا حصہ تھے۔ درخواست تو اُستاد محترم الف عین سے بھی کی جا سکتی ہے۔ الگ لڑی بنا دیجیے تو کئی وائس آرٹسٹ میسر آ سکتے ہیں۔
 
صحیح ہے۔
ایسا ہی کرتے ہیں۔ خیال اچھا ہے۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
Top