گُلِ یاسمیں
لائبریرین
السلام علیکم
اُمید ہے کہ پسند آئے گی۔
اُمید ہے کہ پسند آئے گی۔
آخری تدوین:
کیسے لکھتے ہیں پھر؟؟؟؟؟آپ نے عبدالروؤف بھائی کا نام ہی غلط لکھا ہے۔
ویسے روفی بھائی نے کافی اچھا پڑھا ہے۔ عاطف بھائی کے لیے مقابلے کی فضا بن گئی ہے۔کیسے لکھتے ہیں پھر؟؟؟؟؟
دو تیز دھار چھریوں کی اشد ضرورت ہمیں بھی پڑ گئی وقار بھیا۔۔۔ لیتے آئیے گا۔
چھریوں سے ڈر ہی بہت لگتا ہے۔ بس اسی لیے۔وعلیکم السلام!
کر لیں چھریاں چاقو تیز!
ابھی سنا نہیں، رسید حاضر ہے!
تنقید کی شروعات اس بات کہ آپ نے عبدالروؤف بھائی کا نام ہی غلط لکھا ہے۔ دراصل یہ ویڈیو بنانا ایسا آسان نہیں، اس لیے ان باریکیوں کا پہلے سے خیال رکھنا بہتر ہوتا ہے۔ بعد میں ردوبدل مشکل ہو جاتا ہے۔
تعریف تو بعد میں ہو گی، اگر ہو گی۔
پس تحریر: ایک دم اصلاح کر لی گئی، نہ صرف عنوان میں، بلکہ ویڈیو میں بھی، ماشاءاللہ۔ اب تو مجھے بھی تدوین کرنا پڑ رہی ہے مراسلے میں۔
درخواست تو آپ سے بھی کی جا سکتی ہے۔ویسے روفی بھائی نے کافی اچھا پڑھا ہے۔ عاطف بھائی کے لیے مقابلے کی فضا بن گئی ہے۔
اگر نام والی شکایت دور ہو گئی ہو تو اگلے قدم کی طرف آئیے وقار بھیا۔۔۔تعریف تو بعد میں ہو گی، اگر ہو گی۔
کبھی کبھی انڈا ابالنا پڑ جائے یا آملیٹ بنانا۔۔۔ تو بنایا بھی جا سکتا ہے۔ہم صرف کھانے پر تبصرہ کر سکتے ہیں، وہ بھی اُلٹا سیدھا۔ کھانا بنا نہیں سکتے۔
آگے کنواں ہے گل صاحبہ۔اگر نام والی شکایت دور ہو گئی ہو تو اگلے قدم کی طرف آئیے وقار بھیا۔۔۔
کنوئیں میں دھکا دیں گے تو ہی کچھ ہاتھ آئے گا اور سیکھنے کو ملے گا۔ صرف واہ واہ ہی تو نہیں سننی ہے نا۔آگے کنواں ہے گل صاحبہ۔
آپ کو یاد ہو گا، عاطف بھائی، روفی بھائی، اور کئی دیگر نے اردو محفل پر مشاعرے میں حصہ لیا تھا، وہاں سے بعض شعراء کو اس کام کے لیے باقاعدہ ادبی حراست میں لیا جا سکتا ہے۔@فرخ منظور بھیا سے بھی کی ہوئی۔ شاید فائل ابھی نیچے ہی دبی ہوئی ہے۔ اور جون ایلیا کا انتظار طویل ہوتا جا رہا ہے۔
ایک ایک کر کے ان سے بھی درخواست کی جائے گی اگر سُنی گئی۔آپ کو یاد ہو گا، عاطف بھائی، روفی بھائی، اور کئی دیگر نے اردو محفل پر مشاعرے میں حصہ لیا تھا، وہاں سے بعض شعراء کو اس کام کے لیے باقاعدہ ادبی حراست میں لیا جا سکتا ہے۔
جن دنوں مشاعرے نہیں ہوتے، شعراء زیادہ بے تاب ہوتے ہیں۔ یہی وقت ہے محترمہ گل۔ایک ایک کر کے ان سے بھی درخواست کی جائے گی اگر سُنی گئی۔
اس مشاعرے والی لڑی سے نام تلاش کرتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ شعراء صرف مشاعرے ہی کے دنوں میں آتے ہیں اور مشاعرہ تو محفل پر ہو ہی نہیں رہا۔
صحہح ہے۔ صبح جاگنے کے بعد اس کام کو چائے پر فوقیت دی جائے گی ۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کوئی حامی بھرے نہ بھرے۔جن دنوں مشاعرے نہیں ہوتے، شعراء زیادہ بے تاب ہوتے ہیں۔ یہی وقت ہے محترمہ گل۔
ٹیگ کر دیا ہے تو سمجھیں کہہ دیا۔ اکمل زیدی صاحب کو بھی کہہ دیکھیے۔ خلیل بھائی بھی مشاعرے میں شریک تھے۔ احسن بھائی بھی تھے غالباً۔ انڈیا سے اشرف صاحب بھی اس مشاعرے میں شامل تھے۔ امریکا سے صابرہ امین صاحبہ تھیں۔ اور بھی کئی احباب اس یادگار مشاعرے کا حصہ تھے۔ درخواست تو اُستاد محترم الف عین سے بھی کی جا سکتی ہے۔ الگ لڑی بنا دیجیے تو کئی وائس آرٹسٹ میسر آ سکتے ہیں۔صحہح ہے۔ صبح جاگنے کے بعد اس کام کو چائے پر فوقیت دی جائے گی ۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کوئی حامی بھرے نہ بھرے۔
خورشیداحمدخورشید بھیا بھی تو ہیں۔ ان سے کہیں؟
صحیح ہے۔ٹیگ کر دیا ہے تو سمجھیں کہہ دیا۔ اکمل زیدی صاحب کو بھی کہہ دیکھیے۔ خلیل بھائی بھی مشاعرے میں شریک تھے۔ احسن بھائی بھی تھے غالباً۔ انڈیا سے اشرف صاحب بھی اس مشاعرے میں شامل تھے۔ امریکا سے صابرہ امین صاحبہ تھیں۔ اور بھی کئی احباب اس یادگار مشاعرے کا حصہ تھے۔ درخواست تو اُستاد محترم الف عین سے بھی کی جا سکتی ہے۔ الگ لڑی بنا دیجیے تو کئی وائس آرٹسٹ میسر آ سکتے ہیں۔
یار رووف بھائی۔ مجھے ذرا ایکٹنگ سکھادو۔ویسے روفی بھائی نے کافی اچھا پڑھا ہے۔ عاطف بھائی کے لیے مقابلے کی فضا بن گئی ہے۔
فرخ بھائی، جولائی ایلیا کیسا رہے گا؟دراصل جون ایلیا ذرا تکلیف دہ ہے۔ کوئی اور شاعر نامزد کر لیں تو عنایت ہو گی۔