فرخ منظور
لائبریرین
وہ تو خود میں ہوں۔ خودسے تو اور بھی زیادہ اکتایا ہوا ہوں۔فرخ بھائی، جولائی ایلیا کیسا رہے گا؟
وہ تو خود میں ہوں۔ خودسے تو اور بھی زیادہ اکتایا ہوا ہوں۔فرخ بھائی، جولائی ایلیا کیسا رہے گا؟
کراہتے ہوئے پڑھ لیں ۔دراصل جون ایلیا ذرا تکلیف دہ ہے۔ کوئی اور شاعر نامزد کر لیں تو عنایت ہو گی۔
اچھاااااااادراصل جون ایلیا ذرا تکلیف دہ ہے۔ کوئی اور شاعر نامزد کر لیں تو عنایت ہو گی۔
ویسے جون ایلیا خود ایسے پڑھتے تھے جیسے لڑ رہے ہوں۔کراہتے ہوئے پڑھ لیں ۔
ستمبر ہے، تو کوئی ستمبر ایلیا بھی پڑھا جا سکتا ہے۔فرخ بھائی، جولائی ایلیا کیسا رہے گا؟
بہتر، جلد پیش کرتا ہوں۔اچھاااااااا
امجد اسلام امجد کی
نوحہ ء غم ہی سہی
اور
سمندر ، آسمان اور میں
کراہتے ہوئے پڑھ لیں ۔
لڑنے اور کراہنے کا مکسچر بنا لیجئیے اور پڑھ ہی ڈالیے۔ویسے جون ایلیا خود ایسے پڑھتے تھے جیسے لڑ رہے ہوں۔
خون پیلیا۔سے نہ پڑھوالینا۔ سب بھاگ جائیں گے۔ستمبر ہے، تو کوئی ستمبر ایلیا بھی پڑھا جا سکتا ہے۔
ان کو بھی عرضی ڈالی ہوئی۔ دیکھئے کب قبول ہوتی ہے۔ 😂خون پیلیا۔سے نہ پڑھوالینا۔ سب بھاگ جائیں گے۔
لڑائی میں مار کھانی پڑے گی۔اس کے لیے تو۔لڑنے اور کراہنے کا مکسچر بنا لیجئیے اور پڑھ ہی ڈالیے۔
تاکہ کراہنے کا حق ادا ہو سکے۔لڑائی میں مار کھانی پڑے گی۔اس کے لیے تو۔
نہیں نہیں۔۔۔ اس کا آسان سا حل یہ بھی ہے کہ پڑھنے سے پہلے ایک بار ان کی اپنی زبانی سن لی جائے، اگر موجود ہو۔ یا کم سے کم جون ایلیا کا تصور ہی کر لیا جائے کہ یہ لکھتے ان کی کیفیت کیسی رہی ہو گی۔لڑائی میں مار کھانی پڑے گی۔اس کے لیے تو۔
ڈیزائننگ بہت خوب ہے ماشاء اللّٰهالسلام علیکم
اُمید ہے کہ پسند آئے گی۔
آواز نے چار چاند لگائے ماشاء اللہ۔ڈیزائننگ بہت خوب ہے ماشاء اللّٰه
سبحان اللّٰه ۔۔۔ یہ ہوتا ہے لفظوں کا جادو۔۔۔یار رووف بھائی۔ مجھے ذرا ایکٹنگ سکھادو۔
کیونکہ برا لگنے کی بات جو نہیںسبحان اللّٰه ۔۔۔ یہ ہوتا ہے لفظوں کا جادو۔۔۔
عاطف بھائی مجھے ڈرامے باز کہہ رہے ہیں اور مجھے برا بھی نہیں لگ رہا ۔ 🙂
من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا بگوآواز نے چار چاند لگائے ماشاء اللہ۔
ایک محاورہ اور مل گیا کہانی کے لیے۔ 🤔من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا بگو
لگتا ہے میں نے منتر الٹا پڑھ دیا ۔سبحان اللّٰه ۔۔۔ یہ ہوتا ہے لفظوں کا جادو۔۔۔
عاطف بھائی مجھے ڈرامے باز کہہ رہے ہیں اور مجھے برا بھی نہیں لگ رہا ۔ 🙂
بس جیسا پڑھ دیا، ایسے ہی رہنے دیں۔ ورنہ جون ایلیا والا مسئلہ اٹکا رہ جائے گا عاطف بھیا۔
لگتا ہے میں نے منتر الٹا پڑھ دیا ۔
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے۔