بھائی یہ تو کیکڑہ ہے۔ بات "کیک ڑے" کی ہو رہی ہے۔۔
بھائی یہ تو کیکڑہ ہے۔ بات "کیک ڑے" کی ہو رہی ہے۔۔
کمال کردیامیرا ایک بلوچی دوست ہے۔ ہے بہت غریب بےچارہ۔
میں نے اس سے کہا، "آجا آج تجھے ایک چیز کھلاؤں۔ جو تو نے پہلے کبھی نہیں کھائی ہوگی۔"
کہنے لگا، "کیا ڑے؟"
میں اسے گھر لایا اور اپنی سالگرہ کا کیک اس کے آگے رکھا۔
اس نے بےساختہ کہا۔ "کیک ڑے"
بس یہ جانتا ہوں میں۔۔۔
کہ یہ سمندر میں ہوتا ہے ۔کیکڑے کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
اور خشکی پر بھی آتا جاتا رہتا ہےکہ یہ سمندر میں ہوتا ہے ۔
کچھ لوگوں کے منہ میں بھی ہو سکتا ہے پر میرے نہیں؟کہ یہ سمندر میں ہوتا ہے ۔
میرا ایک بلوچی دوست ہے۔ ہے بہت غریب بےچارہ۔
میں نے اس سے کہا، "آجا آج تجھے ایک چیز کھلاؤں۔ جو تو نے پہلے کبھی نہیں کھائی ہوگی۔"
کہنے لگا، "کیا ڑے؟"
میں اسے گھر لایا اور اپنی سالگرہ کا کیک اس کے آگے رکھا۔
اس نے بےساختہ کہا۔ "کیک ڑے"
بس یہ جانتا ہوں میں۔۔۔
ایک دفعہ کیکڑا چکھ لیا تو ساری ہنسی غائب ہوجائے گی۔آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ بھیا
کیا اب بھی پوچھنا ضروری ہے؟
بھیا میں تو دور بھاگتی ہوں۔۔ میں تو پرونز بھی نہیں کھا سکتی۔۔ آئی ڈاؤنٹ ایون کک دیمایک دفعہ کیکڑا چکھ لیا تو ساری ہنسی غائب ہوجائے گی۔
کیکڑے کی نمکین ٹانگ ابھی پچھلے ماہ کھائی تھی۔ انتہائی بدمزہ۔بھیا میں تو دور بھاگتی ہوں۔۔ میں تو پرونز بھی نہیں کھا سکتی۔۔ آئی ڈاؤنٹ ایون کک دیم
مجھے ناں بس سامن پسند ہے۔۔ یا کاڈ۔۔ بس اور کوئی فش اچھی نہیں لگتیکیکڑے کی نمکین ٹانگ ابھی پچھلے ماہ کھائی تھی۔ انتہائی بدمزہ۔