ضابطوں میں اختلافات ہیں یا ضابطوں کی وجہ سے اختلافات ہیں؟شاید سب سے زیادہ اختلافات بھی اسی میں ہیں
ضابطوں میں اختلافات ہیں یا ضابطوں کی وجہ سے اختلافات ہیں؟شاید سب سے زیادہ اختلافات بھی اسی میں ہیں
ضابطوں کی تشریح میںضابطوں میں اختلافات ہیں یا ضابطوں کی وجہ سے اختلافات ہیں؟
یہ آپ نے کیسے فرض کر لیا ؟اسلام کے مذہبی علماء کے کسی بات کی سچائی جانچنے کے قواعد اور ضابطےعام تاریخ دانوں کہیں زیادہ سخت ہیں۔
یہ میرا فرض نہیں میرا مشاہدہ اور مطالعہ ہے جو میں نے فقہی اور دوسری اسلامی قوانین کی کتابیں پڑھ کر حاصل کیایہ آپ نے کیسے فرض کر لیا ؟
ایک کتاب میں ان چاروں فقہوں کے سمندر کی مخلوق کے بارے میں احکام کے متعلق پڑھا تھا مگر اس وقت یاد نہیں ورنہ ضرور عرض کرتا بہت پہلے پڑھا تھا۔ جب دوبارہ ملے گا تو ضرور عرض کرونگا انشآاللہ
غالبا سندھ کے ایک فقیہ عالم نے ذبح و شکار کے نام سے ایک کتاب لکھی ہے جو شاید فارسی میں تھی اور اب اردو میں اس کا ترجمہ کیا گیا ہے ۔
اس میں پرندوں، درندوں، گھریلو، جنگلی اور سمندری مخلوق کے نام ذکر کے چاروں فقہی مذاہب کے حوالہ سے ان کے حرام و حلال اور مکروہ کا تعین کیا گیا ہے ۔