کیک

امن ایمان

محفلین
یکک
منصور بھااااااااااااائی اتنے برے کیک۔۔۔:( میرا تو دل چاہ رہا کہ کہ کیک بنانے والے کا سر توڑ دوں۔ :evil:
 

امن ایمان

محفلین
اوہ نہیں منصور بھائی میں نے آپ کو تو ایسا نہیں کہا نا ۔۔۔یہ تو ان کو کہا تھا جن لوگوں نے اسے بنایا۔ :(
 

ساجد

محفلین
[quote="قیصرانی, post: 148126, member: 380"]کیک تو کیک ہوتا ہے، چاہے جس شکل کا بھی ہو[/quote]
یعنی اسلم رئیسانی نے اپنا مشہور عالم ڈائیلاگ آپ سے سیکھا تھا؟۔:)
قیصرانی بھائی ، آپ تو چھُپے رُستم نکلے۔
 
[quote="قیصرانی, post: 148126, member: 380"]کیک تو کیک ہوتا ہے، چاہے جس شکل کا بھی ہو
یعنی اسلم رئیسانی نے اپنا مشہور عالم ڈائیلاگ آپ سے سیکھا تھا؟۔:)
قیصرانی بھائی ، آپ تو چھُپے رُستم نکلے۔[/quote]
اب تو ان کے تمام دھاگے دیکھنے پڑیں گے۔ پتا نہیں انہوں نے ہمارے حکمرانوں کو اور کیا کیا سکھایا ہے۔۔۔:laugh:
 

ساجد

محفلین
یعنی اسلم رئیسانی نے اپنا مشہور عالم ڈائیلاگ آپ سے سیکھا تھا؟۔:)
قیصرانی بھائی ، آپ تو چھُپے رُستم نکلے۔
اب تو ان کے تمام دھاگے دیکھنے پڑیں گے۔ پتا نہیں انہوں نے ہمارے حکمرانوں کو اور کیا کیا سکھایا ہے۔۔۔ :laugh:[/quote]
واقعی ، بندے دا کوئی پتہ لگدا اے۔:D
 
ہم ایسے کیک بنانے اور پیش کرنے پر صدائے احتجاج بلند کرتے ہیں(n) ۔۔۔کیونکہ اس قسم کے کیکوں کو دیکھ کر ہمارا اچھا خاصا دل دہل گیا ہے:oops:۔یہ کیک ہیں ۔۔۔۔!!!! توبہ توبہ اللہ معاف کریں۔۔۔:noxxx:
 

ساجد

محفلین
ہوسکتا ہے "پاکستان کھپے" کا نعرہ بھی قیصرانی بھائی کی ایجاد ہو۔۔۔ :laugh:
یہ بھی ممکن ہے ”جمہوریت بہترین انتقام ہے“ اور ”ہر گھر سے ۔۔۔۔نکلے گا“ کا نعرہ بھی انہوں نے ہی سکھایا ہو۔ مجھے تو یہ بھی شک ہے کہ موبائل فون سروس پر بار بار پابندی انہی کے مشورے سے لگتی ہے کیوں کہ پاکستانیوں کو قیصرانی بھائی کے ملک فن لینڈ کے بنے نوکیا کی بجائے چینی موبائل استعمال کرنے کا جمہوریت کے ذریعہ انتقام لینا مقصود ہے۔
 

ساجد

محفلین
ہم ایسے کیک بنانے اور پیش کرنے پر صدائے احتجاج بلند کرتے ہیں(n) ۔۔۔ کیونکہ اس قسم کے کیکوں کو دیکھ کر ہمارا اچھا خاصا دل دہل گیا ہے:oops:۔یہ کیک ہیں ۔۔۔ ۔!!!! توبہ توبہ اللہ معاف کریں۔۔۔ :noxxx:
کون سنتا ہے ”گیلانی“ کی نقار خانے میں۔ اب راجے کا دور ہے :)
 
Top