قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بالکل نہیں ہوتے پنڈ میں ایسے چوہے میں نے تو کبھی نہیں دیکھےیہ آدم خور چوہے پنڈ میں ہی ہوتے ہیں۔۔
بالکل نہیں ہوتے پنڈ میں ایسے چوہے میں نے تو کبھی نہیں دیکھےیہ آدم خور چوہے پنڈ میں ہی ہوتے ہیں۔۔
بحرحال یہ کیک ایک پنڈ کے شیف نے ہی بنایا تھا۔بالکل نہیں ہوتے پنڈ میں ایسے چوہے میں نے تو کبھی نہیں دیکھے
کیا نام ہے ان شیف کا؟بحرحال یہ کیک ایک پنڈ کے شیف نے ہی بنایا تھا۔
شیف چوہدری رابرٹ سومرو جانسن ۔۔۔کیا نام ہے ان شیف کا؟
وہ پاکستانی پنڈ کے شیف نہیں ہیں ورنہ ایسا کام کبھی نہیں کرتے۔۔۔شیف چوہدری رابرٹ سومرو جانسن ۔۔۔
میں پنڈ میں محمد بلال اعظم کی بیکری میں رکھوا رہا ہوں اسے۔۔وہ پاکستانی پنڈ کے شیف نہیں ہیں ورنہ ایسا کام کبھی نہیں کرتے۔۔۔
اس لیئے یہ کیک ہمارے پنڈ میں نہیں کٹ سکتا اسے دیکھ کر لوگ کہیں گے
ہال اوئے اے کیڑی بلا ہے
میں پنڈ میں محمد بلال اعظم کی بیکری میں رکھوا رہا ہوں اسے۔۔
رکھوادیں بیکری فورا بند کروادی جائے گیمیں پنڈ میں محمد بلال اعظم کی بیکری میں رکھوا رہا ہوں اسے۔۔
رکھوادیں بیکری فورا بند کروادی جائے گی
جب آپ ایسے کیک رکھیں گے تو بیکری تو بند ہوگی ناکیوں جی؟
جب آپ ایسے کیک رکھیں گے تو بیکری تو بند ہوگی نا
آپ دھو کر کھا لیں؟گندہ کیک
یعنی اسلم رئیسانی نے اپنا مشہور عالم ڈائیلاگ آپ سے سیکھا تھا؟۔[quote="قیصرانی, post: 148126, member: 380"]کیک تو کیک ہوتا ہے، چاہے جس شکل کا بھی ہو
تو جلدی سے دیکھ لیجئے پیچھےکیسے کیک؟
میں نے کیک کی تصویر نہیں دیکی۔
تو جلدی سے دیکھ لیجئے پیچھے
یہ لیں۔۔۔۔۔رکھوا دیں اور مجھے لنک بھی دے دیں بیکری کا۔