حسان خان
لائبریرین
نیگروز یا پھر آدم خور
سب سے گھناؤنا تو چوہے والا ہے۔
نیگروز یا پھر آدم خور
اسے چھوڑ دیں ، آپ باقیوں سے شوق فرمائیںسب سے گھناؤنا تو چوہے والا ہے۔
بالکل بھی نہیں۔۔ آپ خود ہی کھائیے بھیا۔۔آنکھیں بند کرکے کھالیجیے گا۔۔ بہت ٹیسٹی کیک ہے۔
اسے چھوڑ دیں ، آپ باقیوں سے شوق فرمائیں
کیسا کیسا کیک نواسے
آپی پہلے والے صفحے پر دیکھے ناںکیسا کیسا کیک نواسے
کچھ نطر ہی نہیں آرہا
یک یہ کیک ہیںآپی پہلے والے صفحے پر دیکھے ناں
اتنے یکییی کیک ہیں
یک یہ کیک ہیں
کوئی بات نہیں مقدس ہم پھر سالگرہ پر صرف انیس کو ہی بلائیں گے اور سارا کیک اسی کو کھلائیں گے رسی سے باندھ کر بٹھا کر اور زبردستی منہ کھلوا کر
زبردستہاں ناں آپی۔۔ ساتھ میں کچھ اور بنوا لیں گے ایسے والے کیک۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی ہی
نشے کا اثر کیا ہو گا ان پر آپی۔۔ کوچہ ملنگاں میں رہ رہ کر یہ تو عادی ہو گئے ہیںزبردست
اور اس میں کچھ نشہ وشہ بھی
نشے کا اثر کیا ہو گا ان پر آپی۔۔ کوچہ ملنگاں میں رہ رہ کر یہ تو عادی ہو گئے ہیں
گڑیا کو اب اسی طرح کی آئسکریم بھیجوں گا۔۔یخ!! ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ کیک اب محفل کے پنڈ میں کاٹا جائے گا۔۔اففففففففف
طبعیت مکدر ہوگئی یہ دیکھ کر
وہاں پر کیک جیسی چیزوں کا گزر نہیں ہے وہ پنڈ ہےیہ کیک اب محفل کے پنڈ میں کاٹا جائے گا۔۔
یہ آدم خور چوہے پنڈ میں ہی ہوتے ہیں۔۔وہاں پر کیک جیسی چیزوں کا گزر نہیں ہے وہ پنڈ ہے
وہاں دیسی چیزیں ملتی ہیں یہ کیک ملکہ الزبتھ کو کھلا دیں