عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ہو جائے گی جی۔۔۔ ذرا استاد صاحبان کو ویلا تو ہونے دیں۔پلیز کَہ دیں کہ یہ نرّی بکواس ہے۔ ابھی تک تو سبھی پیار سے پیش آرہےہیں۔ لیکن میری تحریری لوئی راہنمائی نہیں ہوئی ابھی تک۔۔
ہو جائے گی جی۔۔۔ ذرا استاد صاحبان کو ویلا تو ہونے دیں۔پلیز کَہ دیں کہ یہ نرّی بکواس ہے۔ ابھی تک تو سبھی پیار سے پیش آرہےہیں۔ لیکن میری تحریری لوئی راہنمائی نہیں ہوئی ابھی تک۔۔
ہالوئےایسا نہ کہیں جناب تو بہت اچھے اور نیک معلوم ہوتے ہیں نیز بات چیت سے عیاں ہے کہ کافی خوش طبع و اخلاق ہیں موصوف۔۔
خوش آمدید!
اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
احمد بھائی و صاحب پانچ سال ہو گئے اب کچھ تو ترقی ہوجانی چاہیے۔اسی لئے تو ہم آپ کے پنکھے ہیں۔
ویسے مجھے معلوم ہے کوئی اچھا نہیں لکھتی بس جاننا چاہتی ہوں کہ آگے بھی لکھنا جاری رکھوں کہ بس پڑھنے تک محدود رہوں۔ہو جائے گی جی۔۔۔ ذرا استاد صاحبان کو ویلا تو ہونے دیں۔
احمد بھائی و صاحب پانچ سال ہو گئے اب کچھ تو ترقی ہوجانی چاہیے۔
آپ سب ہیں نا ’بقدر ضرورت‘ والے۔۔۔سرجی میں نے بھی نام اسی لیے پوچھے کیونکہ چوہدری صاحب ضرورت سے زیادہ "عاجزی" کا مظاہرہ کررہے تھے۔۔۔
ویسے مجھے معلوم ہے کوئی اچھا نہیں لکھتی بس جاننا چاہتی ہوں کہ آگے بھی لکھنا جاری رکھوں کہ بس پڑھنے تک محدود رہوں۔
ہائے معاف کیجیے گا آپ کا کمنٹ میں نے پڑھا نہیں ورنہ ضرور جواب دیتی آپ سے کون سی میری عداوت ہے۔ ابھی تو نئی ممبر ہوں آہستہ آہستہ آپ سے واقفیت بڑھ جائے گی۔ پھر تو یہ چلتا رہے گا جناب۔ خوش رہیںیہ نہ جانے کیا بات ہے کہ اکثر نئے آنے والے محفلین کو ہمارے خیر مقدمی کلمات نظرنہیں آتے۔
ہائے معاف کیجیے گا آپ کا کمنٹ میں نے پڑھا نہیں ورنہ ضرور جواب دیتی آپ سے کون سی میری عداوت ہے۔ ابھی تو نئی ممبر ہوں آہستہ آہستہ آپ سے واقفیت بڑھ جائے گی۔ پھر تو یہ چلتا رہے گا جناب۔ خوش رہیں
ہر سال۔۔۔۔۔ہاں البتہ ہر سال باقاعدگی سے کیپیسیٹر تبدیل کرتے رہتے ہیں ہم۔
آپ سب کی اردو کی نالج بہت زیادہ ہے بہت سے لفظ تو میرے لیے نئے ہیں۔ خاص طور پر جناب کی باتیں میرے سر سے گزر جاتی ہیں۔ بہرحال لفظ "تلامذہ" کے کیا معنی ہیں ؟آپ سب ہیں نا ’بقدر ضرورت‘ والے۔۔۔
سب سے پہلے اردو محفل پر خوش آمدیدویسے مجھے معلوم ہے کوئی اچھا نہیں لکھتی بس جاننا چاہتی ہوں کہ آگے بھی لکھنا جاری رکھوں کہ بس پڑھنے تک محدود رہوں۔
خاص طور پر جناب کی باتیں میرے سر سے گزر جاتی ہیں۔
ان کی وہ جانیں میں اپنی طرف سے ہی کہ سکتی ہوں نا۔ہاہاہاہا!
شکریہ
لیکن اس میں پچھلے والوں سے بھی گلہ تھا۔
تلامذہ جمع ہے تلمیذ کی جس کا مطلب ہے طالب علم ۔ اور نالج تو اتنا زیادہ نہیں ہے البتہ علم کے یہاں بہت سے رسیا موجود ہیںآپ سب کی اردو کی نالج بہت زیادہ ہے بہت سے لفظ تو میرے لیے نئے ہیں۔ خاص طور پر جناب کی باتیں میرے سر سے گزر جاتی ہیں۔ بہرحال لفظ "تلامذہ" کے کیا معنی ہیں ؟
ان کی وہ جانیں میں اپنی طرف سے ہی کہ سکتی ہوں نا۔
ب پر زبر کے ساتھ۔بلاشبہ !
آپ بری ہیں اس معاملے میں۔
آپ سب کتنی گہری باتیں کرتے ہیں۔ دراصل جناب بات یہ ہے کہ میں اپنی کالج لائف تک اردو سے جڑی تھی اس کے بعد بچوں اور گھر کی زمہ داری میں کچھ وقت نہیں ملا آج پھر بھولے بھٹکے اردو کی طرف لوٹ آئی اور یقین جانئے میرا شوق مزید بڑھ گیا ہے۔۔سب سے پہلے اردو محفل پر خوش آمدید
اب کام کی بات ہو ہی جائے ۔ آپ خود پر یہ فتویٰ کیسے لگا سکتی ہیں کہ آپ اچھا نہیں لکھتیں ۔ اگر آپ جانتی ہیں کہ آپ اچھا نہیں لکھتیں تو مطلب یہ ہوا کہ آپ کو علم ہے کہ اچھا کیسے لکھا جاتا ہے ۔ اور اگر آپ یہ جانتی ہیں کہ اچھا کیسے لکھا جاتا ہے تو بسم اللہ کیجئے کچھ اپنے لکھے میں سے خوشے ہمیں بھی برائے مطالعہ عنایت ہو جائیں تو علم ہو کہ یہ جو اچھا نہیں لکھتیں تو کیسا لکھتی ہیں۔ چلو اسی بہانے کچھ ذوق طبع سے واقفیت ہی سہی۔
و باللہ التوفیق
ب پر زبر کے ساتھ۔