آہ! پنجاب کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ ویسے یورپ و امریکہ کی بلند و بالا عمارات پنجاب کے گاؤں کے سامنے ماند پڑ جاتی ہیں۔
مر کے تو مٹی میں ہی جانا ہے، پھر آسمانوں پر اڑنے کی کیا ضرورت ہے
مر کے مٹی میں تو جانا ہے، لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ ترقی کی طرف قدم ہی نہ بڑھایا جائے۔
واہ کیا بات کہی عارف بھای
مجھے تو یہ پشاور ائیرپورٹ اور حیات آباد سے پہلے کا علاقہ لگ رہا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کا شک بھی پڑتا ہے۔۔۔پخٹونخواہ کا ہی کوئی گاؤں ہے۔یہ شروع کی تصویریں کونسے گاؤں کی ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہی خوبصورت تصویریں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گاؤں کی تصویریں گاؤں والوں کو نہیں بھاتیں۔ کیوں کہ جتنی حسین یہ دنیا دکھتی ہے اتنی ہوتی نہیں۔ جسے یقین نہ ہو وہ ٹہلنے نہیں رہنے کی نیت سے جا کر دیکھ لے۔
اس مشین میں تو کسی دشمن کا ہاتھ ڈال کے بندہ ساتھ کاٹ چلا ڈالے