اس طرح میں ساری عمربیتا سکتا ہوں کھری منجی تے اک کھیس نال - گُڑ ہوے لسی تے اچار فیر ہور کی چاہی دا اےدرخت کے نیچے منجی ڈا لیں، حقہ ساتھ میں رکھ لیں۔
منجی توڑ۔واہ کیا خوبصورت نام ہےبلا تبصرہ
زمانہ طالبعلمی میں ہم بھی ایسے ہی سفر کیا کرتے تھےخطرناک سفر، کئی ایک جان لیوا حادثے بھی ہو چکے ہیں لیکن بسوں کی کمی کی وجہ سےلوگ مجبور ہیں۔
پنجابی میں اسے کھال یا کھالا کہتے ہیںبھینسیں پانی کے بغیر رہ ہی نہیں سکتیں۔
ہم لوگ تو اسے داتر کہتے ہیںدرانتی سے سبزی بناتے ہوئے۔
کتنی زمین لینی ہے اور کہاں؟اس طرح میں ساری عمربیتا سکتا ہوں کھری منجی تے اک کھیس نال - گُڑ ہوے لسی تے اچار فیر ہور کی چاہی دا اے
شمشاد بھائی لاجواب تصاویر- گاؤں کے سادہ اورقدرتی ماحول کی کیا بات ہے - میں نے اس بار کافی معلومات اکٹھی کی ہے
ان شاءاللہ کچھ پیسے جمع کرکے زمین لینی ہے، کچھ مویشی لینے ہیں اور ایک سادہ سا لال اینٹوں کا مکان بنانا ہے فیر پینڈ وچ جا وسنا اے
شمشاد بھائی اسکی کچھ وضاحت کریں کہ یہ کیا ہے؟؟؟
اوہ ہو اپیا یہ کونسی مشکل بات ہے بن جائیں میری رشتے دار میں بھی مستقبل کی اپنی گاؤں کی چودھرائن بس ہوا ہی چاہتی ہوں
اف پسند اور زبردست کو کلک کلک کر کر کے تھکنے بعد یہیں سارے بورڈ لگا دیے
شمشاد بھائی اسکی کچھ وضاحت کریں کہ یہ کیا ہے؟؟؟
کاش میرا بھی کوئی فارم ہاؤس ہو کسی گاؤں میں یا پھر میں کسی گاؤن کی وڈیری یا چوہدرائن کی رشتہ دار
پھر بھول مت جانااوہ ہو اپیا یہ کونسی مشکل بات ہے بن جائیں میری رشتے دار میں بھی مستقبل کی اپنی گاؤں کی چودھرائن بس ہوا ہی چاہتی ہوں
بالکل سچ ہے اپیا!پھر بھول مت جانا
ویسے یہ سچ ہے یا کوئی خواب،خواہش
کچھ روشنی ڈالیں کہ کیسے؟بالکل سچ ہے اپیا!
اور بھولوں گی نہیں یاد رہے گا۔