اچھا جتنے کا بھی ہوں شمشاد بھائی سے پیسہ لے لیں مجھے بُھٹا دے دیںمفت میں نہیں ملتا
بھٹہ دے دیا پھر تم کہو گی کہ کوئلوں پر بُھون کر بھی دو۔اچھا جتنے کا بھی ہوں شمشاد بھائی سے پیسہ لے لیں مجھے بُھٹا دے دیں
بہت بہت شکریہ بھائیبصد شوق لے سکتی ہیں۔
واؤگاؤں میں جو بڑے بڑے گھر ہوتے ہیں ان کے صحن بھی بڑے بڑے ہوتے ہیں۔ اور صحن میں درخت ضرور ہوتے ہیں۔
سردیوں میں دوپہر کو اور گرمیوں میں شام کو چولہا صحن میں رکھ کر جلاتے ہیں۔
ایک اور خوبصورت تصویر
ایک پلیٹ دینا ادھر بھیگول گپے کرارے
اکیلے اکیلے ہیمنہ میں پانی آیا ناں۔
یہ درانتی نہیں ہے، اس کو دات کہتے ہیں غالبادرانتی سے سبزی بناتے ہوئے۔
اف پسند اور زبردست کو کلک کلک کر کر کے تھکنے بعد یہیں سارے بورڈ لگا دیے
شمشاد بھائی اسکی کچھ وضاحت کریں کہ یہ کیا ہے؟؟؟
کاش میرا بھی کوئی فارم ہاؤس ہو کسی گاؤں میں یا پھر میں کسی گاؤن کی وڈیری یا چوہدرائن کی رشتہ دار
مرچ اور گاجر کا لگ رہا ہےیہ کون سا اچارہے
یہ آم کا اچار ہےاب یہ کیا پکایا ہے بتائیں تو صحیح ہے کیا یہ
نہیں بھائی میں خود بُھونلوں گی ۔بھٹہ دے دیا پھر تم کہو گی کہ کوئلوں پر بُھون کر بھی دو۔