قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میرے جو تایا ہیں وہ چودھری ہیں اپنے گاؤں کے اور میں ان کی بہو ہوں تو پھر میں نے ہی بننا ہے ناپھر بھول مت جانا
ویسے یہ سچ ہے یا کوئی خواب،خواہش
میرے جو تایا ہیں وہ چودھری ہیں اپنے گاؤں کے اور میں ان کی بہو ہوں تو پھر میں نے ہی بننا ہے ناپھر بھول مت جانا
ویسے یہ سچ ہے یا کوئی خواب،خواہش
آنا تو کوئی مشکل کام ہی نہیں ہوگا ۔کچھ روشنی ڈالیں کہ کیسے؟
اگر تو کہیں قریب ہوا تو میں ضرور آؤنگی ان شاءاللہ
جزاک اللہ سویٹیآنا تو کوئی مشکل کام ہی نہیں ہوگا ۔
میانوالی سے کچھ ہی آگے ہے
اور اکلوتی بہو ہوں میں سوچیں ذرا اور یہ دعوت ہمیشہ رہے گی آپ کے لیئے
تعبیر اپیا آپ ڈن کر لیں کہ آپ واقعی آئیں گی بھلے سے پہلے چھان بین کرالیجئے گا سب ہی جانتے ہوں گے
رہنا کا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوگا بڑی سی حویلی ہے۔
اچھا میں گاڑی بھجوادوں گی آپ اجازت تو لے لیجئے گااسلام آباد میں قیام ہوتا ہے میرا
وہاں ٹوٹلی بھائیوں اور بہنوں پر ڈپینڈ کرتے ہوں ،وہی لانے اور لا جانے والے ہوتے ہیں مجھے پاکستان میں ڈرائیونگ سے ڈر لگتا ہے اس لیے وہاں نہیں کرتی
ان شاءاللہ جب پاکستان آنا ہوا تو آپ کو ضرور اطلاع دونگیاچھا میں گاڑی بھجوادوں گی آپ اجازت تو لے لیجئے گا
چھوٹے چھوٹے زمیندار گندم کی فصل کاٹ کر ادھر کھیتوں میں ہی فصل میں سے گندم کے دانے نکال لیتے ہیں۔ اس کو "گاہ" کہتے ہیں یعنی کہ گندم کو گاہ لیا ہے۔ پھر گندم کو اٹھا لیتے ہیں اور جو توڑی بچ رہتی ہے وہ جانوروں کو کھلانے کے کام آتی ہے۔ تو کچھ لوگ توڑی کےلیے جگہ نہ ہونے پر اس کو اکٹھا کر کے اوپر گیلی مٹی ڈال دیتے ہیں۔ جو سوکھ کر ایک موٹی چادر کا کام کرتی ہے۔ اگلی فصل کا موسم ہونے تک وہ اس کو ایسے ہی ذخیرہ رکھتے ہیں۔
اف پسند اور زبردست کو کلک کلک کر کر کے تھکنے بعد یہیں سارے بورڈ لگا دیے
شمشاد بھائی اسکی کچھ وضاحت کریں کہ یہ کیا ہے؟؟؟
کاش میرا بھی کوئی فارم ہاؤس ہو کسی گاؤں میں یا پھر میں کسی گاؤن کی وڈیری یا چوہدرائن کی رشتہ دار
ضرور بالضرور دیجئے گا۔۔!ان شاءاللہ جب پاکستان آنا ہوا تو آپ کو ضرور اطلاع دونگی
یہ کون سا اچارہےپراٹھا اور اچار - نئیں ریساں ایس خوراک دیاں۔
میرے تو نہیں آیامنہ میں پانی آیا ناں۔
میرے خیال میں مرچ اور آمیہ کون سا اچارہے
اب یہ کیا پکایا ہے بتائیں تو صحیح ہے کیا یہمنہ میں پانی آیا ناں۔
شمشاد بھائی یہ پیٹر انجن ہے بجلی سے نہیں ڈیزل سے چلایا جاتا ہے جہاں بجلی نہ ہو وہاں یہ لگائے جاتے ہیںیہ ہے ایک چھوٹا سا انجن جو بجلی سے چلتا ہے اور جس سے ٹیوب ویل کا کام لیا جاتا ہے۔
ایک بُھٹا مجھے دیںبُھٹے، مکئی کی فصل کٹ چکی ہے۔
میرے خیال میں مرچ اور آم