جناب محترم ! ہرنو جھیل ہے ایبٹ آباد سے دس کلومیٹر آگے مری روڈ پہ یہ مقام ہےیہ کیا ہے؟ کہاں ہے؟؟؟
تفصیل سے لکھیے!!!
یہ کدو تو بہت قد آور ہے!کدو کیا کہنا!!!
لسی کا ساگ پہلی مرتبہ سنا!!!لسی والا ساگ خالص مکھن اور روٹیاں !!!
لسی کا ساگ نہیں لسی میں پکایا ہوا ساگ ۔لسی کا ساگ پہلی مرتبہ سنا!!!
ارے عمران بھائی جیسے اپنی کڑی بنتی ہے نا ۔۔سچ پوچھیں تو وہ بھی لسی میں بنی لگتی ہے مجھے ۔ ۔ ۔