گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

TN9KSqU.jpg
 
سمبلو، زیڑلرگے، کورے
سمبلو ہندکو کشمیری پہاڑی زبان میں کہتے ہیں پشتو میں "زیڑلرگے" اورسوات کے علاقے میں "کورے" کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس کا پھل ترشی مائل میٹھا ہوتا ہے۔ گرمیوں کے دنوں میں سوات مینگورہ میں اکثر بازار میں اس کا پھل دستیاب ہوتا ہے۔
 
سمبلو، زیڑلرگے، کورے
سمبلو ہندکو کشمیری پہاڑی زبان میں کہتے ہیں پشتو میں "زیڑلرگے" اورسوات کے علاقے میں "کورے" کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس کا پھل ترشی مائل میٹھا ہوتا ہے۔ گرمیوں کے دنوں میں سوات مینگورہ میں اکثر بازار میں اس کا پھل دستیاب ہوتا ہے
 
Top