عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ہرنوئی ؟بازار کا ایک منظر
ہرنوئی ؟بازار کا ایک منظر
جی ضرورسردار محمد نعیم کیا آپ مجھے جھافر گاؤں کی جی پی ایس لوکیشن بھجوا سکتے ہیں؟
جی بالکل۔۔۔ہرنوئی ؟
سردار محمد نعیم کیا آپ مجھے جھافر گاؤں کی جی پی ایس لوکیشن بھجوا سکتے ہیں؟
بہت شکریہجی ضرور
جی بالکل۔۔۔
ہرنوئی سے عزیز اباد کی طرف جائیں تو بازار سے تهوڑا اگے ایک سڑک اوپر پہاڑی کی طرف جاتی ہے جس پر عموماً جیپیں اور سوزوکیاں جاتے دیکهیں تهیں. کیا آپ کا گاؤں اسی پہاڑی پر ہے؟جی ضرور
جی بالکل۔۔۔
ہرنوئی بازار میں سے جہاں پر اصفانیہ کانٹنینٹل ہوٹل ہے اسی ہوٹل سے چند قدم فاصلے پر اندر روڈ مڑتی ہے وہی روڈ تین چار گاؤں میں جاتی ہے جن میں سربھنہ بیرنگلی اور جھافر غزیزبنگ وغیرہ۔۔ہرنوئی سے عزیز اباد کی طرف جائیں تو بازار سے تهوڑا اگے ایک سڑک اوپر پہاڑی کی طرف جاتی ہے جس پر عموماً جیپیں اور سوزوکیاں جاتے دیکهیں تهیں. کیا آپ کا گاؤں اسی پہاڑی پر ہے؟
بہت شکریہ خالد بھائی۔۔
بہت شکریہ عدنان بھائی سدا خوش رہیں۔۔۔بھائی ایک سے بڑھ کر ایک منظر ہے ، بہت عمدہ زبردست