سردار محمد نعیم
محفلین
(گلیات) ایبٹ آباد شہر سے پندرہ کلو میٹر دور فاصلے پر واقع اپنے گاؤں "جہافر" کے کچھ تصویری مناظر
بہت شکریہ بھائی آپ نے ٹھیک فرمایا ایبٹ آباد کا نام بھی سر جیمز ایبٹ ایک انگریز افسر کے نام پر رکھا گیا ہے ۔۔ایبٹ آباد گوروں، عربوں اور براؤنوں کا پسندیدہ مقام جو بنا ہے تو وجہ اس کا یہ طلسماتی حسن ہی ہے۔ بہت خوب!!!!! بہت اعلٰی!!!!
خوب!! چند سال قبل ایبٹ آباد میں ایک ہفتہ قیام کا موقع ملا تھا۔ جگہ کا نام بیرن گلی تھا۔ ان سے ملتے جلتے ہی مناظر تھے۔ خصوصاً جس پہاڑ پر قیام کیا تھا۔ ایسا ہی تھا۔برسات کے بعد۔۔
یونین کونسل بیرنگلی کا ہی یہ ایک ویلج کونسل جھافر ہے۔۔خوب!! چند سال قبل ایبٹ آباد میں ایک ہفتہ قیام کا موقع ملا تھا۔ جگہ کا نام بیرن گلی تھا۔ ان سے ملتے جلتے ہی مناظر تھے۔ خصوصاً جس پہاڑ پر قیام کیا تھا۔ ایسا ہی تھا۔