محمدظہیر
محفلین
جی پابندی تو ہے لیکن عمل ہر جگہ نہیں ہوتا۔ بعض ہندو بھائیوں کے لیے گائے مقدس ہے ان کا احترام کرتے ہوئے ہم خود پرہیز کرتے ہیں۔کیا آپ جس صوبے میں مقیم ہیں وہاں گائے کا گوشت کھانے پر مسئلہ نہیں ہے ؟
جی پابندی تو ہے لیکن عمل ہر جگہ نہیں ہوتا۔ بعض ہندو بھائیوں کے لیے گائے مقدس ہے ان کا احترام کرتے ہوئے ہم خود پرہیز کرتے ہیں۔کیا آپ جس صوبے میں مقیم ہیں وہاں گائے کا گوشت کھانے پر مسئلہ نہیں ہے ؟
عجیب احترام ہے۔ ہر شخص کو اپنے مذہبی عقائد سے غرض ہونی چاہیے نا کہ دوسروں کے۔جی پابندی تو ہے لیکن عمل ہر جگہ نہیں ہوتا۔ بعض ہندو بھائیوں کے لیے گائے مقدس ہے ان کا احترام کرتے ہوئے ہم خود پرہیز کرتے ہیں۔
کن ریاستوں میں پابندی نہیں ہے؟جی پابندی تو ہے لیکن عمل ہر جگہ نہیں ہوتا۔ بعض ہندو بھائیوں کے لیے گائے مقدس ہے ان کا احترام کرتے ہوئے ہم خود پرہیز کرتے ہیں۔
صحیح کہا آپ نے ۔ گائے کا کھانا واقعی فرض نہیں ہے ۔ لیکن وہیں پہ کچھ لوگ گائے کے گوشت کے علاوہ دوسرے مستعملات کو اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔ وہاں کیا کہیں گے آپ ؟؟؟گائے کھانا کوئی فرض تو ہے نہیں
یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ کشمیر کو انڈیا کا حصہ نہیں سمجھتے ورنہ کشمیر میں تو اتنا ظلم مسلمانوں پر ہورہا ہے کہ شاید اسرائیل نے بھی فلسطینیوں پر نہ کیا ہوگا۔اور پاکستان سے زیادہ مسلمانوں کیلئے محفوظ وطن اور کونسا ہوگا کہ ۹۸ فیصد مسلمان ہی ہیں اور سب یہاں اللہ کا شکر ہے محفوظ ہیں یہ الگ بات ہے کہ انڈیا اور اسرائیل کو یہ بات پسند نہیں آتی اور باہمی گٹھ جوڑ سے کلبھوشن یادیو جیسے لوگوں کو بھیج کر دہشت گردی کروائی جاتی ہےایسا نہیں ہے۔ البتہ اس بات سے اتفاق کر سکتا ہوں کہ پاکستان سے زیادہ انڈیا مسلمانوں کے لیے محفوظ ہے۔
مذہبی عصبیت کی بنیاد پر بنائے گئے قوانین غنڈہ گردی ہیں اور لوگوں کو اس کے خلاف احتجاج کرنے اور اظہار بیزاری کرنے کا پورا حق ہے۔اگر قانون اجازت نہیں دیتا تو اسکو ترک کردیں ۔
کن ریاستوں میں پابندی نہیں ہے؟
عثمان بھائی ہندوستان میں مختلف مذاہب کے لوگ ہیں، ایک دوسرے کے عقائد کا احترام اور برداشت کرنے کی وجہ سے ہی ہم ایک ساتھ رہ سکتے ہیں۔عجیب احترام ہے۔ ہر شخص کو اپنے مذہبی عقائد سے غرض ہونی چاہیے نا کہ دوسروں کے۔
عثمان بھائی ہندوستان میں مختلف مذاہب کے لوگ ہیں، ایک دوسرے کے عقائد کا احترام اور برداشت کرنے کی وجہ سے ہی ہم ایک ساتھ رہ سکتے ہیں۔
غلط فہمی دور کروں کہ آپ کے ملک کی برکت سے یہاں کے مسلمانوں کی امیج خراب ہورہی ہے ۔ یہاں کہ ہندوؤں میں قوت برداشت اور سمجھ داری ہے تبھی یہاں اقلیت وجود میں ہے ۔جب کہ پاس کےمسلم ملک سے غیر مسلموں کا بالکل صفایا ہی کر دیا گیا ہے۔اقلیت تو برداشت ہی کرے گی
مگر ہندو اکثریت اب برداشت نہیں کررہی۔ یہ لوگ آپ سے باہر ہی ہونگے ۔ یہ ہمیں پہلے ہی پتہ تھا۔ پاکستان کی برکت سے 20 کروڑ جمع 21 کروڑ مسلم ان ہندوؤں کی بدتمیزیوں سے محفوظ ہیں الحمدللہ
غلط فہمی دور کروں کہ آپ کے ملک کی برکت سے یہاں کے مسلمانوں کی امیج خراب ہورہی ہے ۔ یہاں کہ ہندوؤں میں قوت برداشت اور سمجھ داری ہے تبھی یہاں اقلیت وجود میں ہے ۔جب کہ پاس کےمسلم ملک سے غیر مسلموں کا بالکل صفایا ہی کر دیا گیا ہے۔
جی شاید اسی آزادی کی وجہ سے اقلیت انڈیا میں آکر پناہ لے رہی ہےیہ کس نے کہہ دیا
پاکستان میں ہر قسم کی مذہبی آزادی ہے
ہر کسی کو اپنے پسند کے ملک جانے کا حق ہےجی شاید اسی آزادی کی وجہ سے اقلیت انڈیا میں آکر پناہ لے رہی ہے