اب میں کیا کہوں؟ خواتین کی حسِ مزاح کا شروع ہی سے قائل تھا ، اب یقین پختہ ہوگیا ۔
ویسے محب علوی نے تو آپ کی زبان درازی ، معاف کیجیے گا ، زبان دانی کے بڑے قصے سنائے تھے ۔ بہت مایوسی ہوئی ۔ آپ مشتاق احمد یوسفی صاحب کی کوئی کتاب پڑھ لیجیے ، انشاءاللہ افاقہ ہوگا ۔