گانوں کا کھیل (2)

عمر سیف

محفلین
قلم آسماں والے کے ہاتھ ہے
جو لکھ دے وہی اس کی سوغات ہے
لکھا ہے جو لکیروں میں
ملے گا وہ تقدیروں میں
کرم اپنا اپنا


اب ل
 

عمر سیف

محفلین
نوید آپ ف،ق،ط ان پہ اٹکے رہو ہم اس پہ اٹکے رہتے ہیں

یہ دنیا یہ محفل
میرے کام کی نہیں

اب ؛ل
 

نوید ملک

محفلین
ایسی تو بات نہیں ہے جناب میں تو ہر دفعہ الگ حرف دے رہا ہوں آپ ہی مسلسل “ل“ کے سر ہیں

لوکاں اے پُچھا کئی وار
سجنڑ تیرا کیوں نہیں آیا

ض
 
Top