ذرا چہرہ تو دکھاؤ اور تھوڑا سا مسکراؤ و
نوید ملک محفلین دسمبر 24، 2006 #365 کوئی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے تو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے ع
حجاب محفلین دسمبر 25، 2006 #366 عاشقی میں ہر عاشق ہو جاتا ہے مجبور اس میں دل کا میرے دل کا کیا قصور ج
حجاب محفلین دسمبر 25، 2006 #368 لے چلیں ڈولیوں میں تمہیں گر ارادہ کرو انگلیوں میں پہن لو یہ رشتہ اور وعدہ کرو ا
عمر سیف محفلین دسمبر 25، 2006 #369 اب مجھے رات دن تمھارا ہی خیال ہے کیا کروں پیار میں دیوانوں جیسا حال ہے اب ح
جیہ لائبریرین دسمبر 26، 2006 #373 مہکی فضائیں، گاتی ہوائیں سب ناز میرے انداز میرے تیرے لئے ہیں۔ نورجہان کا شاہکار گانا۔ جسے پی ٹی وی کے ایک سروے میں Song of the Melinium کا اعزاز حاصل ہوا ن
مہکی فضائیں، گاتی ہوائیں سب ناز میرے انداز میرے تیرے لئے ہیں۔ نورجہان کا شاہکار گانا۔ جسے پی ٹی وی کے ایک سروے میں Song of the Melinium کا اعزاز حاصل ہوا ن
ع عیشل محفلین دسمبر 26، 2006 #375 شاید میری شادی کا خیال دل میں آیا ہے اسی لیئے ممی نے مری تمہیں چائے پہ بلایا ہے اب ا
جیہ لائبریرین دسمبر 27، 2006 #376 اے دل ناداں۔۔۔۔اے دل ناداں آرزو کیا ہے۔۔۔۔جستجو کیا ہے رضیہ سلطان فلم کے لئے گایا ہو لتا کا بہت خوبصورت گیت آ
اے دل ناداں۔۔۔۔اے دل ناداں آرزو کیا ہے۔۔۔۔جستجو کیا ہے رضیہ سلطان فلم کے لئے گایا ہو لتا کا بہت خوبصورت گیت آ
عمر سیف محفلین دسمبر 27، 2006 #377 آپ سے مل کہ ہم کچھ بدل سے گئے شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی اب تو جب دیکھیئے مسکرانے لگے
آپ سے مل کہ ہم کچھ بدل سے گئے شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی اب تو جب دیکھیئے مسکرانے لگے
عمر سیف محفلین دسمبر 27، 2006 #378 آپ سے مل کہ ہم کچھ بدل سے گئے شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی اب تو جب دیکھیئے مسکرانے لگے اب م
آپ سے مل کہ ہم کچھ بدل سے گئے شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی اب تو جب دیکھیئے مسکرانے لگے اب م
جیہ لائبریرین دسمبر 27، 2006 #380 خدا کرے کہ محبت میں وہ مقام آئے کسی کا نام لوں اور لب پہ تمہارا نام آئے ف