گانوں کا کھیل (2)

عمر سیف

محفلین
دلبر میرے کب تک مجھے
ایسے ہی تڑپاؤ گے
میں آگ دل میں لگا دوں گا وہ
کہ پل میں پگھل جاؤ گے

اب گ
 

فہیم

لائبریرین
لال ڈوپٹہ اڑگیا رے میرا ہوا کے جھونکے سے
مجھ کو پیا نے دیکھ لیا ہائے رے دھوکے سے

اب ہ
 

حجاب

محفلین
ہزار راہیں مڑ کے دیکھیں
کہیں سے کوئی صدا نہ آئی
بڑی وفا سے نبھائی تم نے
ہماری تھوڑی سی بے وفائی۔

ت
 
Top