تمھارے سوا کچھ نہ چاہت کریں گے کہ جب تک جئیں گے محبت کریں گے اب ح
عمر سیف محفلین جنوری 10، 2007 #523 ان آنکھوں کی مستی کے مستاتے ہزاروں ہیں ان آنکھوں سے وابستہ افسانے ہزاروں ہیں اب ز
حجاب محفلین جنوری 10، 2007 #524 زندہ رہیں ہم تو کیا مر جائیں تو کیا دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا۔ ب
عمر سیف محفلین جنوری 10، 2007 #525 برسوں کے بعد دیکھا اک شخص دلربا سا اب نہیں ذہن میں پر نام تھا بھلا سا اب ذ
عمر سیف محفلین جنوری 10، 2007 #527 تم بن جاؤں کہاں کہ دُنیا میں آ کے کچھ نہ پھر چاہا صنم تم کو چاہ کے اب و
الف عین لائبریرین جنوری 11، 2007 #531 گائے جا گیت ملن کے تو اپنی لگن کے سجن گھر جانا ہے۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چ
الف عین لائبریرین جنوری 11، 2007 #534 گوری تیرا گاؤن بڑا پیارا میں تو گیا مارا آ کے یہاں رے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ س