سانو اک پل چین نہ آوے سجنا تیرے بنا اب ب
عمر سیف محفلین جنوری 11، 2007 #543 ہر چند سہارا ہے تیرے پیار کا دل کو رہتا ہے مگر ایک عجب کوف سا دل کو اب ل
نوید ملک محفلین جنوری 11، 2007 #547 ہم ہیں اس پل یہاں جانے ہو کل کہاں ہم ملیں نہ ملیں ہم رہیں نہ رہیں ق
عمر سیف محفلین جنوری 12، 2007 #548 قسم کی قسم ہے قسم سے ہم کو پیار ہے صرف تم سے اب یہ پیار نہ ہوگا پھر ہم سے اب م
حجاب محفلین جنوری 12، 2007 #549 میرا دل بھی کتنا پاگل ہے یہ پیار تو تم سے کرتا ہے پر سامنے جب تم آتے ہو کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے۔ ک
عمر سیف محفلین جنوری 12، 2007 #550 کتابیں بہت سی پڑھی ہونگی تم نے مگر کوئی چہرہ بھی تم نے پڑھا ہے اب ر
عمر سیف محفلین جنوری 12، 2007 #552 ہم نے صنم کو خط لکھا خط میں لکھا اے دلربا، دل کی گلی شہرِ وفا اب ف
نوید ملک محفلین جنوری 12، 2007 #553 فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا ص
عمر سیف محفلین جنوری 13، 2007 #560 شراب چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے یہ میرے یار کے جیسی ہے ۔۔۔۔ اب م