جانا ہے جانا ہے چلتے ہی جانا ہے نہ کوئی اپنا ہے نہ ہی ٹھکانا ہے اب ب
عمر سیف محفلین جنوری 25، 2007 #621 جانا ہے جانا ہے چلتے ہی جانا ہے نہ کوئی اپنا ہے نہ ہی ٹھکانا ہے اب ب
ظ ظفری لائبریرین جنوری 25، 2007 #625 آنکھ ہے بھری بھری اور تم مسکرانے کی بات کرتے ہو زندگی ہے خفا خفا اور تم دل لگانے کی بات کرتے ہو ز
نوید ملک محفلین جنوری 26، 2007 #627 سب مائع ہے ، سب مائع ہے سب ڈھلتی پھیلتی چھایا ہے اس عشق میں ہم جو کھویا جو پایا ہے سب مائع ہے ہ
حجاب محفلین جنوری 27، 2007 #637 عاشقی میں ہر عاشق ہو جاتا ہے مجبور اس میں دل کا میرے دل کا کیا قصور۔ ق
قیصرانی لائبریرین جنوری 27، 2007 #638 قسم کھا کے کہو مسکرا کے کہو ہاں کہو نہ کہو بس کہتے رہو ہم کو تم سے پیار ہے ہ