بابو جی دھیرے چلنا پیار میں ذرا سنبھلنا س
قیصرانی لائبریرین جنوری 29، 2007 #664 واہ واہ رام جی جوڑی کیا بنائی بھیا اور بھابھی کو بدھائی ہو بدھائی ک
فہیم لائبریرین جنوری 29، 2007 #665 کیاکریں کیا کیا نہ کریں یہ کیسی مشکل ہائے کوئی تو بتائے اس کا حل او میرے بھائی م
عمر سیف محفلین جنوری 29، 2007 #670 ظالم نظروں سےتم نہ مجھ کو دیکھو مر جاؤنگا او جانِ جاناں مر جاؤنگا اب ن
الف عین لائبریرین جنوری 31، 2007 #671 نین ملے چین کہاں دل ہے وہیں تو ہے جہاں یہ کیا کیا تو نے سانورے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ل
نوید ملک محفلین جنوری 31، 2007 #677 دل تو ملتے ہیں بچھڑنے کیلئے پھول کھلتے ہیں بکھرنے کیلئے آشیاں بنتے اجڑنے کیلئے اب سمجھ آیا کہ چاہت کیا ہے چ
دل تو ملتے ہیں بچھڑنے کیلئے پھول کھلتے ہیں بکھرنے کیلئے آشیاں بنتے اجڑنے کیلئے اب سمجھ آیا کہ چاہت کیا ہے چ
حجاب محفلین جنوری 31، 2007 #680 ملتی ہے زندگی میں محبت کبھی کبھی ہوتی ہے دلبروں کی عنایت کبھی کبھی۔ ہ