گانوں کا کھیل (2)

نوید ملک

محفلین
دل کے جھروکے میں تجھ کو بٹھا کر
یادوں کو تیری میں دلہن بنا کر
رکھوں گا میں دل کے پاس
مت ہو مری جاں اداس

ل
 

نوید ملک

محفلین
آپ نے ظ پر بھی یہی کہا تھا:shock: بادام کھایا کریں :)

طوطا میرے طوطا میں تو تیری ہو گئی
میٹھے میٹھے تیرے سپنوں میں کھو گئی

:p
 
Top