گانوں کا کھیل (2)

ظفری

لائبریرین
تُو کیا جانے تجھ میں‌کیا ہے
تیری محبت میرا خدا ہے
حسن قیامت ، چال قیامت
گال پر بکھرے بال قیامت
چلتی پھرتی آفت ہو تم
آفت پر دل میرا فدا ہے ۔


ف
 

عمر سیف

محفلین
شمبنی رات تھی، پیار کے سلسے
اجنبی راہوں پہ، ہمسفر جو ملے
دو قدم ہم چلےدو قدم وہ چلے
مٹ گئے فاصلے

اب ل
 

ماوراء

محفلین
وہ چلی وہ چلی
دیکھو پیار کی گلی
اسے روکے نہ کوئی
وہ چلی وہ چلی
نا نا میری جان دیکھو جانا نہ وہاں
کوئی پیار کا لٹیرا لوٹے نہ میری جاں

ک​
 

قیصرانی

لائبریرین
چھوٹی چھوٹی راتیں
لمبی ہو جاتی ہیں
بیٹھے بٹھائے یونہی
نیندیں کھو جاتی ہیں
دل میں‌بے چینی
آنکھوں میں انتظار ہوتا ہے
جب کسی کو کسی سے
پیار ہوتا ہے

تم بن

ب
 

الف عین

لائبریرین
بہت شکریہ بڑی مہربانی
مری زندگی میں حضور آپ آئے

کسی نے او پی نیر کے انتقال پر کچھ نہیں لکھا؟ پچھلے ہفتے ہی تو ان کی رحلت ہوئی ہے، یہی انیہں کا گیت ہے۔

ش
 

الف عین

لائبریرین
یہ وادیاں یہ فضائیں بلا رہی ہیں تمھیں
خموشیوں کی صدائیں بلا رہی ہیں تمھیں

۔۔۔ و ۔۔۔۔
 
Top