گانوں کا کھیل (2)

ماوراء

محفلین
پیار کا مطلب سمجھے گی وہ
جب سپنوں میں کھو جائے گی
مجھ کو پاگل کرنے والی
خود بھی پاگل ہو جائے گی
اس کے چہرے کو میں نے پڑھا ہے
کون یہ اس کو بتائے
اس کی آنکھیں تو کہتی ہیں مجھ سے
لاکھ وہ مجھ سے چھپائے
پیار ہے اس کو بھی

خ​
 

ماوراء

محفلین
تو دھرتی پہ چاہے جہاں بھی رہے گی
تجھے تیری خوشبو سے پہچان لوں گا
اگر بند ہو جائیں گی میری آنکھیں
تجھے تیری دھڑکن سے پہچان لوں گا

د​
 

ماوراء

محفلین
رفتہ رفتہ نظر ہو گئی بے خبر
دیکھتا ہوں جدھر تو ہی آئے نظر
اپنا بنا لے مجھے دل میں بسا لے مجھے
تو ہے میری روحِ سفر

م​
 

قیصرانی

لائبریرین
یارا او یارا ملنا ہمارا
جانے کیا رنگ لائے گا

اب ایک پل بھی تم سے
بچھڑ کے یہ دل نہ رہ پائے گا

م
 

فہیم

لائبریرین
میں دنیا بھلادوں گا تیری چاہت میں
تیرا ساتھ چھوٹا یہ وعدہ جو ٹوٹا
میں خود کو مٹادوں گاتیری چاہت میں

ٹ​
 
Top