آجا آجا ۔۔۔۔ پیا اب تو آجا دیکھ تو کسی حالت ہوئی ہے س
ڈ ڈیول فش معطل مارچ 1، 2007 #882 سلام عشق میری جاں ذرا قبول کرلوں تم ہم سے پیار کرنے کی ذرا سی بھول کرلوں ق
الف عین لائبریرین مارچ 1، 2007 #885 آ جا صنم مدھر چاندنی میں ہم تم ملیں تو ویرانے میں بھی آ جائے گی بہار جھومنے لگے گا آسمان ن
قیصرانی لائبریرین مارچ 1، 2007 #886 نیلے نیلے امبر پر چاند جب آئے پیار برسائے ہم کو ترسائے ایسا کوئی ساتھی ہو ایسا کوئی پریمی ہو پیاس دل کی بجھا جائے پ
نیلے نیلے امبر پر چاند جب آئے پیار برسائے ہم کو ترسائے ایسا کوئی ساتھی ہو ایسا کوئی پریمی ہو پیاس دل کی بجھا جائے پ
ماوراء محفلین مارچ 1، 2007 #887 پہلی نظر کا وہ پیار جس کا مجھے ہے انتظار خوابوں، خیالوں میں آ کے مجھے کرتا ہے بے قرار م
قیصرانی لائبریرین مارچ 1، 2007 #888 ملتے ہی آنکھیں دل ہوا دیوانہ کسی کا افسانہ میرا بن گیا افسانہ کسی کا د
عمر سیف محفلین مارچ 1، 2007 #889 دل ہے کہ مانتا نہیں یہ بیقراری کیوں ہو رہی ہے یہ جانتا بھی نہیں ااب ن
ماوراء محفلین مارچ 2، 2007 #894 مجھے مت روکو مجھے یار کے گھر جانے دو میں ہوں پروانہ مجھے شمع پر مٹ جانے دو پ
قیصرانی لائبریرین مارچ 2، 2007 #895 پنچھی بنوں اڑتی پھروں مست گگن میں آج میں آزاد ہوں اس دنیا کے چمن میں د
ماوراء محفلین مارچ 2، 2007 #896 دل تو ہے دل، دل کا اعتبار کیا کیجے آ گیا جو کسی پہ پیار کیا کیجے یادوں میں تیری کھوئی راتوں کو میں نہ سوئی گ
دل تو ہے دل، دل کا اعتبار کیا کیجے آ گیا جو کسی پہ پیار کیا کیجے یادوں میں تیری کھوئی راتوں کو میں نہ سوئی گ
ماوراء محفلین مارچ 2، 2007 #898 جادو ہے نشہ ہے، مدہوشیاں تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں دیکھتی ہیں جس طرح سے تیری نظریں مجھے میں خود کو چھپاؤں کہاں ک
جادو ہے نشہ ہے، مدہوشیاں تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں دیکھتی ہیں جس طرح سے تیری نظریں مجھے میں خود کو چھپاؤں کہاں ک
قیصرانی لائبریرین مارچ 2، 2007 #899 کب تک چپ بیٹھیں اب تو کچھ ہے بولنا کچھ تم بولو کچھ ہم بولیں او ڈھولنا چ
ماوراء محفلین مارچ 2، 2007 #900 چلو تم کو لے کر چلیں ہم ان فضاؤں میں جہاں میٹھا نشہ ہے تاروں کی چھاؤں میں ت